خیبر پختونخوا خبریں

اورکزئی ایجنسی میں کان میں دھماکہ، 5 مزدور جاں بحق

  • اورکزئی(آئی این پی)اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں تیرہ روز بعد کوئلے کی کان پھر بیٹھ گئی ، جس سے5 مزدور جاں بحق ہو گئے ،مزدوروں کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ، بااثر لوگوں نے انتظامیہ کی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کیا ، متعلقہ ادارے کچھ نہ کر سکے ۔ ناکافی حفاظتی […]

  • پشاور،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، افسر کے قتل میں ملوث دوسرا ٹارگٹ کلر گرفتار

    پشاور (آئی این پی) پشاور میں حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث دوسرے ٹارگٹ کلر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ٹارگٹ کلر میکائیل کو حیات آباد سے گرفتار کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق میکائیل نے اپنے دوسرے ساتھی حارث نسیم کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ حساس ادارے کے افسرکو […]

  • پشاور ،باچا خان چوک سے مشتبہ ٹارگٹ کلر گرفتار

    پشاور (آن لائن) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے باچا خان چوک سے ایک مشتبہ ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا ۔ ملزم پولیس کو مطلوب تھا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی نے ایک مشتبہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا سی ٹی ڈی حکام کا کہنا […]

  • پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن 3افغانیو ں سمیت25گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد

    پشاور(آن لائن)پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 3افغان باشندوں سمیت 25افراد کو گرفتار کر کے ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 10گھروں کی تلاشی لے جس کے نتیجے […]

  • کرک قتل کے الزام میں ملزم طارق زمان کو موت کی سزا سنا دی گئی

    کرک۔ 🙁 اے پی پی )سیشن جج کرک نے قتل کے مقدمے میں طارق زمان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور 6سال قید کی سزا سنا دی ۔تفصیلا ت کے مطابق ملزم طارق زمان ساکن میٹھا خیل کیخلاف تھانہ کرک میں لعل صاحب خان کو قتل کرنے اور محمد شفیع و محمد […]

  • اے این پی کے سینئر رہنما سائیں انور شیرانی کی گرفتاری افسوسناک ہے :زاہد خان

    پشاور:( اے پی پی )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے ژوب بلوچستان میں پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر سائیں انور شیرانی کی بے جا گرفتاری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں زاہد خان […]