خیبر پختونخوا خبریں

پشاورمیں افغان رکن پارلیمنٹ پر ڈانسر سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج

  • پشاور:(اے پی پی ) افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی کے خلاف مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی پر مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔ ایس […]

  • لکی مروت میں کارمیں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

    لکی مروت:(اے پی پی ) کوٹ کشمیر کے قریب کار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے کوٹ کشمیر کے قریب میں کار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ […]

  • پشاور میں کینٹ انتظامیہ کا ایک چوہا مارنے پر 300 روپے انعام کا اعلان

    پشاور:(آئی این پی) چوہوں سے تنگ کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہا مارنے والے کے لئے 300 روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے بعد اب کینٹ ایریا کی انتظامیہ نے بھی چوہے کی ٹارگٹ کلنگ پر نقد انعام کا اعلان کردیا ہے ، کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہے کے سر کی […]

  • لورالائی،موسیٰ خیل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 2افراد جاں بحق

    لورالائی:(اے پی پی)موسیٰ خیل کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو موسیٰ خیل کے علاقے میں حاجی جلات خان نامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ان کا بھائی شہباز اور بیٹا دانیال دم گھٹنے سے جاں […]

  • لورالائی کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

    لورالائی:(اے پی پی)لورالائی کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو لورالائی کے علاقے ناصر آباد میں گھر کی چھت گرنے سے نذر محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیاجنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے […]

  • پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن،39مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی )پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے آٹھ افغانیوں سمیت انتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور شہر میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، حیات آباد اور گلبہار میں سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم آٹھ افغان باشندوں سمیت انتالیس مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔ زیرحراست […]