خیبر پختونخوا خبریں

چترال:برفانی تودے کے نیچے سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں

  • چترال:(آئی این پی )چترال میں برفانی تودے کے نیچے دبے مزید دو طلبا کی لاشیں بارہ دن بعد نکال لی گئیں، تودے کی زد میں آنے والے تین طالب علموں کی لاشیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال کے علاقے کریم آباد سوسوم میں اٹھارہ مارچ کو […]

  • انتہا پسندوں کو ملک دشمن قوتیں سپورٹ کررہی ہیں حاجی غلام احمد بلور

    لاہور۔30 مارچ(اے پی پی ) اے این پی کے مرکزی رہنما ء و سابق وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ دہشت گردی کے تناظر میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تما م سیاسی جماعتوں کی اے پی سی بلائی جائے ۔ وہ بدھ کو لاہور […]

  • افتخارعلی مشوانی کی لاہور بم دھماکے کی مذمت،لواحقین سے ہمدردیکا اظہار

    مردان۔28 مارچ ( اے پی پی ) چیئرمین ڈیڈک کمیٹی مردان وایم پی اے افتخار علی مشوانی نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔اور کہا ہے کہ پوری قوم شہداء کے […]

  • پشاور:تہکال میں گھر پر دستی بم سے حملہ،خاتون بیٹے سمیت زخمی

    پشاور(اے پی پی)تہکال میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون بیٹے سمیت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے تہکال کے علاقہ میں حسین شاہ نامی شخص کے گھر پر حملہ کیا، بم پھٹنے سے حسین شاہ کی اہلیہ اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس […]

  • چار مغویوں میں سے ایک فرار ہو کر افغانستان سے پاکستان پہنچ گیا

    پشاور(اے پی پی)چند روز قبل افغانستان میں اغوا ہونے والے چار پاکستانیوں میں سے ایک مغوی فرار ہو کر واپس پاکستان پہنچ گیا۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ اپر کرم شاہد علی خان کے مطابق 12 مارچ کو افغانستان کے سرحدی علاقہ شرینو چھپر سے گاڑی سمیت اغوا ہونےوالے چار مغویوں میں سے ایک مغوی ساجد حسین […]

  • پختون خوامیں ایک روزہ سوگ اور چھٹی کا اعلان

    پشاور:(اے پی پی)خیبرپختون خوا کی حکومت نے لاھور دھماکے کے خلاف آج ایک روزہ سوگ اور سرکاری اداروں میں ایک روزہ چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختون خوا حکومت کے وزیراعلی پرویز خٹک نے لاھور بم دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اقدام قراردیتے ہوئے ملزموں کی جلد گرفتاری اور […]