خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا

  • پشاور:(آئی این پی)پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا ۔ پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خیبر ایجنسی جمرود سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ آسیہ بی بی کو 24 مارچ کو تشویشناک […]

  • پشاورعجائب گھر سے نوادرات چوری کی تفتیش کیلئے اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم طلب کرلی

    پشاور:(آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور کے عجائب گھر میں نوادرات کی چوری کے معاملے پر تفتیش کے لئے اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم نے انکشاف کیا تھا کہ پشاور کے عجائب گھر سے کروڑوں روپے مالیت کے نوادرات غائب ہیں اس حوالے سے […]

  • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 8میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

    /پشاور:(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 8میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا‘ حلقے میں انتخابات 12اپریل کو ہونگے۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 8میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ پی کے آٹھ کی نشست رکن صوبائی اسمبلی ارباب اکبر کی وفات کے باعث خالی […]

  • پشاورپولیس کا سرچ آپریشن ،40 افراد زیرحراست

    پشاور(اے پی پی)پشاور پولیس کا پھندو میں سرچ آپریشن،40 سے زیادہ افراد حراست میں لے کر بھاری تعداد میں منشیات اور 2 پستول برآمد کرلئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آپریشن تھانہ پھندو کے مختلف علاقوں میں کیا گیا جس میں بیالیس مشکوک افراد ایک افغان باشندہ اور اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار […]

  • چترال: برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

    چترال:(اے پی پی)چترال کے علاقے سوسوم میں برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کےلئے 8 ویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے ، برفانی تودہ گرنے سے 9 طلباء دب گئے تھے ، بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ چترال میں برفانی تودہ […]

  • لودھراں :کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے مبینہ 4دہشت گردہلاک

    لودھراں:(اے پی پی)محکمہ انسداد دہشت گردی ملتان نے لودھراں میں کارروائی کر کے چاردہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سےہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ملتان نے لودھراں کےعلاقےآدم واہن میں دہشت گردوں کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپا مارا، اس دوران دہشت گردوں اور سی […]