خیبر پختونخوا خبریں

بجٹ کا 29 فیصد تعلیم کے لئے مختص کرنا صوبائی حکومت کی علم دوستی کا ثبوت ہے:عاطف خان

  • پشاور:( اے پی پی )خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران شعبہ تعلیم کی بہتری کے لئے کئے جانے والے انقلابی اقدامات اور اصلاحات کی گزشتہ 65 سالوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ […]

  • پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن ،10مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور پولیس کا متھرا میں سرچ آپریشن میں 10 مشتبہ افراد گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ متھرا کی حدود میں کی گئی، جس میں 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا،جن سے 2 پستول، 2 رائفلز، منشیات، اور کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس […]

  • پشاور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ،1زخمی

    پشاور:(اے پی پی)پشاورمیں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود سول کالونی میں پیش آیا، جہاں دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالف گروپ نے اچانک فائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ سے قاضی خان نامی شخص موقع پر ہی […]

  • فاٹا میں ٹی بی کے مریضوں کا مفت علاج جاری ہے ٗ ترجمان محکمہ صحت فاٹا

    پشاور:( اے پی پی )فاٹا میں ٹی بی کے مریضوں کا مفت علاج جاری ہے اور علاج کے لئے جاری کردہ فنڈز وفاقی حکومت کو واپس نہیں کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت فاٹا نے ایک مقامی روزنامہ میں شائع شدہ بیان کی تردید کی ہے جس میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کے بارے میں […]

  • عوام کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے:عاقب اللہ خان

    پشاور:( اے پی پی )رکن قومی اسمبلی عاقب اللہ خان نے کہا ہے کہعوام کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اس حوالے سے عوام کو مایوس نہیں کیا جائے گا، ٹوپی صوابی کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے […]

  • پاکستان میں تمام قومیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں:ملک طہماش خان

    پشاور:( اے پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک طہماش خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف خدمت خلق ہے،پاکستان ہم سب کا ملک ہے جس میں تمام قومیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر نصیب چندکی جانب سے […]