خیبر پختونخوا خبریں

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی رجسٹریشن 2اپریل تک جاری رہیگی

  • ٹانک :(اے پی پی)ٹانک میں آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کے لیے 24 مارچ سے شروع ہونے والا رجسٹریشن کا سلسلہ 2 اپریل تک جاری رہےگا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کے لئے رجسٹریشن گزشتہ روز سے جاری ہے،جس کے لئے پولیٹیکل کمپاؤنڈ میں سنٹر کھولے گئے […]

  • ایرانی قونصلر جنرل محمد بی بیگ کی سینئرصوبائی وزیرعنایت اللہ سے ملاقات:باہمی تبادلہ خیال

    پشاور:( اے پی پی )سینئر صوبائی وزیربرائے بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ سے جمعرات کے روز ایرانی قونصلر جنرل محمد بی بیگ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وہ صوبائی وزیر کے ساتھ کچھ دیر تک رہے اورانہوں نے باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ تعلقات کے علاوہ صنعت وتجارت ،بلدیات ،توانائی ،زراعت اور معدنیات کے […]

  • درسی کتب کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کا تقاضا ہے:عاطف خان

    پشاور:( اے پی پی )خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ درسی کتب کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کا تقاضا ہے‘ حکام ماہرین تعلیم کی آراء حاصل کرکے سفارشات تیار کریں تاکہ اس سلسلے میں عملی اقدامات کیے جاسکیں ۔ان خیالات کا […]

  • سوات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

    سوات (آئی این پی) سوات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی دوپہر سوات شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

  • پشاور:مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدورہلاک

    پشاور:(اے پی پی)پشاور کے علاقے مشتاق آباد میں مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے میں ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ پشاور کے علاقے کوٹلی چوک مشتاق آباد میں پرانے بوسیدہ مکان میں مزدور کام کر رہے تھے کہ اچانک مکان کی چھت ان پرآگری جس کے […]

  • اپر دیر میں پولیس نے 10 سالہ بچوں کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

    اپر د یر(آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس نے خاندانی تنازع کے حل کے لیے جرگے کی جانب سے 10 سالہ بچی اور بچے کو ونی ہونے سے بچا لیا۔جمعرات کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) دیر اسرار باچا کے مطابق مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی […]