خیبر پختونخوا خبریں

چترال:تودےتلے دبے 6طلبہ کی تلاش کا کام روک دیاگیا

  • چترال:( آن لائن )چترال میں برفانی تودےتلے دبے ہوئے 6طلبہ کو نکالنے کا کام روک دیاگیا ہے۔بلوچستان کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ۔محکمہ موسمیات نے پنجاب ،خیبرپختونخوا اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ چترال اور ملحقہ علاقوں میں وقفہ کے بعد بارش کا سلسلہ […]

  • خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچاتے ہوئے12 انسانی جانیں نگل

    اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچاتے ہوئے12 انسانی جانیں نگل لیں۔ پی ٹی وی کے مطابقخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز سے وقفے وقفے سے بارش جاری بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے باعث […]

  • خیبرپختونخوا میںبارشوں سے 15 افراد جاں بحق،19 زخمی

    پشاور:(اے پی پی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخواکا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سےصوبے میں مجموعی طور پر 15افراد جاں بحق ہوئے، مرنے والوں میں پانچ کا تعلق پشاور سے ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے […]

  • خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، 20 افراد ہلاک

    پشاور:(اے پی پی)خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے بچوں اور خواتین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے ۔ آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش قہر بن گئی، مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے […]

  • نوشہرو فیروز:مسلح افراد کی فائرنگ سے نوبیاہتا جوڑا ہلاک

    نوشہرو فیروز(اے پی پی)نوشہروفیروز میں مسلح افراد نے مبینہ فائرنگ کرکے نوبیاہتاجوڑ ے کو قتل کردیا ۔ ملزمان لڑکے کی بہن کوبھی اغواکرکےلےگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نوشہرو فیروز کے علاقے نیو جتوئی میں پیش آیا۔ جہاں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ شروع کردی اور نوبیاہتا جوڑے کو قتل کردیا ۔ ملزمان جاتے […]

  • چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

    چارسدہ(اے پی پی) چارسدہ کے علاقہ بھادر کلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ۔ رات سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے تحصیل تنگی کے علاقہ بھادر کلی میں کچے بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3سالہ بچی جاں بحق […]