خیبر پختونخوا خبریں

پشاور میں فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور شہید

  • پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کرنل طارق غفور نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد جارہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پرہی شہید ہوگئے۔لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور میجرجنرل فضل غفور […]

  • پشاور پولیس نے دو مطلوب ملزمان کے خاکے جاری کردیئے

    پشاور(آئی این پی )پشاورپولیس نے بینک ڈکیتیوں ، چوری اور راہزنی میں مطلوب دو ملزمان کے خاکے جاری کردیئے۔ ملزمان کے خاکے صوبے بھر کے تھانوں اور قبائلی انتظامیہ کو بھی ارسال کیے گئے ۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان صوبے میں ڈکیت گروہ چلارہے ہیں۔ جو بینک ڈکیتیوں، چوری اور راہزنی کے درجنوں واقعات […]

  • چارسدہ:فائرنگ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرسمیت2 افراد زخمی

    چارسدہ:(اے پی پی)چارسدہ میں پولیس فائرنگ سے بنوں کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے- پولیس کے مطابق چارسدہ میں اسمگلنگ کی گاڑیوں کی روک تھام کیلئے ناکہ بندی کررکھی تھی۔ اس دوران بنوں کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دولت خان کی گاڑی کو خانماہی پولیس نے ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا گیا […]

  • پشاور پولیس نے دو مطلوب ملزمان کے خاکے جاری کردیئے

    پشاور:(اے پی پی)پشاورپولیس نے بینک ڈکیتیوں ، چوری اور راہزنی میں مطلوب دو ملزمان کے خاکے جاری کردیئے۔ ملزمان کے خاکے صوبے بھر کے تھانوں اور قبائلی انتظامیہ کو بھی ارسال کیےگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان صوبے میں ڈکیت گروہ چلارہے ہیں۔ جو بینک ڈکیتیوں، چوری اور راہزنی کے درجنوں واقعات میں مطلوب […]

  • پشاور: مختلف علاقوںمیں سرچ آپریشن، 60مشتبہ افراد زیر حراست

    پشاور (اے پی پی)پشاورپولیس اورسیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے60 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ سرچ آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس اور سنیفرڈاگز کی مدد سے 700 کے قریب گھروں کو چیک کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پہاڑی پورہ، شہید ٹاؤن اور غریب آباد کے […]

  • نوشہرہ میں ایلیٹ فورس کی 12 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

    نوشہرہ(آئی این پی)نوشہرہ میں ایلیٹ فورس کی 12ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ ہوئی، جس میں 627 جوانوں اور 33 لیڈی پولیس کمانڈوز نےعملی تربیت کا مظاہرہ کیا،پاسنگ آئوٹ پریڈ میں آئی جی کےہمراہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نےبھی شرکت کی۔ دہشتگردی کےخلاف خیبرپختون خوا پولیس نے کرلیے ہیں مزید 660 کمانڈوز تیار،تربیت پانےوالےان کمانڈوزنےآج نوشہرہ کے ایلیٹ […]