خیبر پختونخوا خبریں

تحریک انصاف کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر دکھائیگی:عمران خان

  • گوجرانوالہ(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر دکھائے گی، پوری قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ نیب پنجاب میں احتساب کا عمل کب شروع کرے گا۔ گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا […]

  • رینجرز بلانے کا مطالبہ سکیورٹی کیلئے نہیں، احتساب کیلئے کیا: پرویز خٹک

    پشاور:(اے پی پی)ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر نوشہرہ میں ایلیٹ فورس کے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ خیبر پختونخوا پولیس کے کردار سے مطمئن ہیں، بیورو کریسی اور محکمہ پولیس کے مابین چپقلش معمولی بات ہے، ایسی چپقلش بھی نہیں کہ دونوں محکموں […]

  • پی اے ایف بیس بڈھ بیرپرحملے میں ملوث خاتون سہولت کارگرفتار

    پشاور:(اے پی پی ) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے بیس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی سہولت کار کو گرفتارکرلیا ہے۔ کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورکے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ برس بڈھ بیرمیں پی اے ایف بیس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی مدد اورانہیں […]

  • خیبر پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں: رپورٹ

    پشاور(آن لائن) محکمہ اعلیٰ تعلیم نے خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں خامیوں پر رپورٹ تیار کرکے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھجوادی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی نصابی کتابوں میں خامیاں ہیں اور ایسی باتیں شامل کی گئی ہیں جن کا حقیقی زندگی سے […]

  • پشاور میں6افراد کے قتل کا مقدمہ درج

    پشاور(آئی این پی)پشاور کے دلہ زاک روڈ پر6 افرادکےقتل کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ دونوں فریقین کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ پشاورکے نواحی علاقہ دلہ زاک روڈ پرسروس روڈ کے قریب گذشتہ روز دو فریقوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے، واقعہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی […]

  • کوہستان میں ضلع کی تقسیم ، 3ہفتوں سے جاری تنازع ختم نہیں ہو سکا

    کوہستان(اے پی پی)کوہستان میں ضلع کی تقسیم کے تنازع پر2تحصیلوں کے5لاکھ افراد کے درمیان 3ہفتوں سے جاری تنازع ختم نہیں ہو سکا،تحصیل پالس کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے کل سے بنی گالا میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحصیل پالس کے نمائندہ جرگے کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی […]