خیبر پختونخوا خبریں

باچا خان یونیورسٹی کے طلباءکا احتجاجی مظاہرہ

  • چارسدہ: (اے پی پی)باچا خان یونیورسٹی کے طلباءنے یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مین گیٹ کو تالے لگا دیئے۔ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے طلبا ءنے پھر احتجاج شروع کردیا یونیورسٹی کے میں گیٹ کو تالے لگا دیئے ۔طلباءنے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹی میں شہید ہونے والے طلباءاور دیگر شہداءکو […]

  • مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

    پشاور(اے پی پی)کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کولیڈی ریڈنگ اسپتال سے طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور واپس منتقل کردیا گیا ۔ سینٹرل جیل میںقیدمولانا صوفی محمدکی طبیعت خراب ہونے پر انہیںعلاج کےلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا تھا۔جہاں ڈاکٹروں کی سات رکنی ٹیم نے انکا طبی معائنہ کیا […]

  • خیبرپختونخوا کے میں احتساب کمیشن کے قوانین میں ترمیم، جاری کیسوں پر کام ٹھپ ہوگیا

    پشاور:(آئی این پی) احتساب کمیشن کے قانون میں ترمیم کے بعد سے خیبرپختونخواہ احتساب کمیشن میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب کمیشن کے قانون میں ترمیم کے بعد سے جاری کیسوں پر پیش رفت رک گئی،کئی مشکلات ہونے کے باعث 90 انکوائریاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ۔ تفصیلات […]

  • وفاق پشاور کے تاجروں کو تحفظ دینے کیلئے رینجرز تعینات کرے :پرویز خٹک

    پشاور:(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے تاجروں کو تحفظ دینے کیلئے وفاقی حکومت سے رینجر تعینات کرنے کامطالبہ کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ تاجروں کو 98 فیصد فون کالز افغان نمبروں سے موصول ہو رہی ہیں ۔ دنیا نیوز نے بھتہ خوری کیلئے استعمال ہونے والی افغان نمبروں کی […]

  • پشاور:سرچ آپریشن میں 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتا ر

    پشاور (آن لائن) پشاور میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پشاور کے فقیر آباد اور حیات آباد کے علاقوں میں پولیس اور فورسز نے مشترکہ سرچ […]

  • درخت لگا کر گرین خیبر پختونخوا کا خواب شرمندہ تعبیر کریں ‘محمدعلی اصغر

    کوھاٹ -( اے پی پی )موسم بہار شجرکاری مہم کا ایف آر درہ آدم خیل میں آغاز‘ ایف آر اے پی اے آفس میں چنار کا پودا لگا کر محمد علی اصغر نے مہم کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آر درہ آدم خیل میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز اسسٹنٹ پولیٹیکل […]