خیبر پختونخوا خبریں

کے پی کے پولیس کی 115 عمارتیں کرائے کی ہیں

  • پشاور:(اے پی پی)خیبرپختونخوا پولیس کے زیر استعمال100 سے ذیادہ عمارتیں اپنی نہیںبلکہ کرائےپر لی گئی ہیںجن میں سے بھی بیشتر عمارتیں بارشوں اور زلزلہ کے باعث متاثر ہوئی ہیں اور خطرناک قراردی جاچکی ہیں۔ خیبرپختونخوا پولیس کے زیر استعمال 115 عمارتیں کرائے پر حاصل کی گئی ہیں جن میں 29 پولیس اسٹیشنز، 63 چوکیاں اور2 […]

  • بلدیاتی نمائندوں کو تاریخ میں سب سے زیادہ اختیارات دئیے: عمران، ناظمین کا احتجاج

    پشاور:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے بلدیاتی انتخابات کراکر پارٹی منشور کے مطابق اختیارات نچلی سطح پر منتقل کردیئے ہیں ، نئے بلدیاتی نظام میں مسئلے پیدا ہونگے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان مسائل پر قابو پالیا جائیگا تاریح میں سب سے زیادہ اختیارات بلدیاتی نمائندوں کو […]

  • چارسدہ میں دھماکےکیخلاف ملک بھرمیں وکلاء کی ہڑتال

    اسلام آباد:(اے پی پی) چارسدہ کچہری میں دھماکے کے خلاف ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال جاری ہے،چارسدہ کچہری حملے کے خلاف خیبرپختونخوا کی تمام عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،جبکہ ہڑتال کے باعث جیل سے قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا،وکلاء برادری نے عدالتوں میں احتجاج کرتے ہوئے تحفظ […]

  • پشاور میں منشیات کی سرعام فروخت سےشہری پریشان

    پشاور: (اے پی پی)پشاورکے مختلف مقامات پرمنشیات کے عادی افراد نے ڈیرے جما لئے ہیں جب کہ شہر میں سرعام منشیات بکتی اور استعمال ہوتی ہیں۔ بحالی مراکز کم اور نشئیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ دیگر صوبوں سے بھی نشئی لوگوں نے پشاور کا رخ کیا ہے۔پشاورکا علاقہ یکہ توت ہو، باچاخان چوک، گلبہار، […]

  • شبقدر دھماکہ، مزید ایک زخمی دم توڑگیا، مقدمہ درج

    چارسدہ(اے پی پی)گزشتہ روز شبقدر کی سیشن عدالت کے احاطے میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مزید ایک زخمی دم توڑ گیا ہے جس کے بعد دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔ شبقدر کچہری خودکش حملے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کی کاپی جیونیوزنے حاصل کرلی […]

  • چارسدہ : خودکش دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 17 ہوگئی

    چارسدہ.:(اے پی پی)چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں خودکش دھماکے سے شہید افراد کی تعداد17ہوگئی۔ تحقیقاتی اداروں کے مطابق سیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔ پاکستان بار کونسل نے واقعے کے خلاف آج عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔چار سدہ کی تحصیل شب قدر کے سیشن […]