خیبر پختونخوا خبریں

عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں، غلام احمد بلور

  • عمران خان کو

    عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں، غلام احمد بلور پشاور:(ملت آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والوں کو اب اپنے فیصلے پرنظر ثانی کرنا ہو گی۔ غلام […]

  • عاصمہ رانی قتل

    عاصمہ رانی قتل: ملزم انٹرپول کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل

    عاصمہ رانی قتل: ملزم انٹرپول کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل پشاور:(ملت آن لائن) کوہاٹ میں میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کے ملزم مجاہد آفریدی کو انٹرپول کی انتہائی مطلوب کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ انٹرپول نے ملزم کی تصویر بھی اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔ گرفتاری […]

  • باجوڑ میں فورسز

    باجوڑ میں فورسز کی کارروائی میں 2 خودکش حملہ آور ہلاک

    باجوڑ میں فورسز کی کارروائی میں 2 خودکش حملہ آور ہلاک باجوڑ:(ملت آن لائن) ماموند کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ سرکاری زرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تحصیل ماموند کے علاقے گٹکی میں کارروائی کرتے […]

  • پاکستان میں موجودہ

    پاکستان میں موجودہ سیاسی نظام ناکام ہوچکا، سراج الحق

    پاکستان میں موجودہ سیاسی نظام ناکام ہوچکا، سراج الحق پشاور:(ملت آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی نظام ناکام ہوچکا ہے اور یہ ملاوٹ اور کرپشن کا نظام سیاسی جماعتوں نے ہی دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ کی […]

  • پرویز خٹک نے

    پرویز خٹک نے پی ٹی آئی قائدین کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا

    پرویز خٹک نے پی ٹی آئی قائدین کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا خیبر:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا […]

  • اسما کو کھیتوں میں لے جا کرزیادتی کی، گلا دبا کرقتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

    اسما کو کھیتوں میں لے جا کرزیادتی کی، گلا دبا کرقتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان مردان :(ملت آن لائن) اسما قتل کیس کے ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اسما کو کھیتوں میں لے جا کرزیادتی کی، گلا دبا کرقتل کیا۔مردان کی اسما قتل کیس کے ملزم کا اعترافی بیان سامنے آگیا، ملزم کا […]