خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افرادزیر حراست

  • پشاور:(اے پی پی)پشاور میں پولیس کا قمار بازی کے آڈے پر چھاپہ، کاروئی کے دوران 22 افراد حراست میں لے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ لاہوری گیٹ میں قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کے دوران 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پولیس نے گرفتار قمار بازوں سے داوء پر لگائی […]

  • بھیگ مانگنے والے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے :عمران خان

    پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں میگا چیلنج یوتھ کارنیوال کا افتتاح کر دیا ، کہتے ہیں ہار مانیں گے تو ہار جائیں گے ، آخری گیند تک مقابلہ کرنے والا ہی چیمپئن بنتا ہے ، بھیک مانگنے والے کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈاک کر بات نہیں […]

  • خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں بارشیں شروع

    پشاور(آن لائن) :پشاور سمیت خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، سب سے زیادہ بارش پارا چنار میں اٹھائیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔پشاور شہر اور گرد و نواح میں گذشتہ رات سے ہلکی ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبے […]

  • اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پی کے کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    پشاور،لاہور(اے پی پی) اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پی کے کا حلف اٹھا لیا، ان سے گورنر کے عہدے کا حلف چیف جسٹس خیبر پی کے مظہر عالم نے لیا، حلف برداری میں وفاقی وزیر اکرم درانی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ و دیگر شریک تھے۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں […]

  • گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی تعیناتی خوش آئند ہے ٗ حاجی نور محمد

    پشاور۔( اے پی پی )مسلم لیگ (ن) کے چیف آرگنائزر پی کے 10 حاجی نور محمد ٗ صدر یونین کونسل بازید خیل ڈاکٹر رحیم داد خان ٗ ڈاکٹر زیور خان چیف آرگنائزر ٹاؤن فوراور ڈاکٹر عبدالقیوم جنرل سیکرٹری کوہ دامان نے اپنے مشترکہ بیان میں اقبال ظفر جھگڑا کی بحیثیت گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کو […]

  • مانسہرہ میں 220 کے وی گرڈ سٹیشن کی منظوری کے بعد لوڈ مینجمنٹ کا مسئلہ حل ہو جائے گا‘ شاہد خاقان عباسی

    اسلام آباد -(اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں 220 کے وی گرڈ سٹیشن کی منظوری کے بعد لوڈ مینجمنٹ کا مسئلہ حل ہو جائے گا‘ منصوبہ رواں سال ہی مکمل ہو جائے گا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر […]