خیبر پختونخوا خبریں

اقتصادی راہداری پر مالاکنڈڈویژن کو نظراندازکیا جارہا ہے،شیرپاؤ

  • پشاور:(اے پی پی)آفتاب احمدخان شیرپاؤ نےکہاہےکہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان جماعت ہے جو ہرسطح پر ان کے مسائل کے حل اورحقوق کے حصول کیلئے آوازبلندکررہی ہے۔ لوئیردیر کےعلاقےچکدرہ میں جلسہ سےخطاب کرتے ہوئےآفتاب شیرپاؤکا کہنا تھاکہ اقتصادی راہداری کےمعاملے پرمالاکنڈ ڈویژن کونظرانداز کرکےیہاں ٹیکسزکا نفاذ کیاجارہا ہے، جسے قومی وطن پارٹی قبول […]

  • کے پی کے نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کردی

    پشاور:(آئی این پی )خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی ۔ بجلی کی فراہمی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات اور ٹیکس کی چھوٹ کے مطالبات سر فہرست ۔ خیبر پختونخوا اور وفاق ایک بار پھر آمنے سامنے ، صوبائی حکومت کی جانب سے 24 مطالبات […]

  • پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا

    پشاور(اے پی پی)پشاور کے علاقے صمد آباد میں گیس کی پائپوں سے تیل نکلنے لگا۔ 2ہفتوں سے گیس غائب ہونے سے پریشان علاقے کے مکین تیل بیچ کر گزارا کرنے لگے۔ درجنوں رہائشی مکانات پر مشتمل پشاور کا نواحی علاقے صمد آباد گذشتہ 2ہفتوں سے گیس کی قلت کے مسئلے سے دوچار ہے۔ علاقہ مکینوں […]

  • شاہراہ قراقرم کے اطراف نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    مانسہرہ:(اے پی پی)مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے شاہراہ قراقرم کے دونوں اطراف نئی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ شاہراہ قراقرم کے دونوں اطراف 60 فٹ کی حدود میں مالکان کو تعمیرا […]

  • پشاور میں سرچ آپریشن، 33 مشتبہ افراد زیر حراست

    پشاور(اے پی پی) پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ جس دوران 33 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 7افغان باشندوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے 3کلاشنکوفیں اور […]

  • پشاور میں اسمگل شدہ سامان کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن

    پشاور: (اے پی پی) خیبرایجنسی کے راستے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی پشاور اسمگلنگ ایک عرصے سے جاری ہے۔ تاہم اب پشاور پولیس نے اس غیرقانونی کاروبار کو روکنےکےلئے کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے خلاف اس کاروبار سے وابستہ افراد بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔خیبرایجنسی سے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی پشاور […]