خیبر پختونخوا خبریں

دیر بالا میں کاروائی، ایک دہشت گرد گرفتار

  • دیر بالا:(اے پی پی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر بالا میں کاروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے جو 2011 میں چترال میں ایک چوکی پر حملے میں ملوث تھا جس میں اٹھ اہلکارشہید اور دس زخمی ہوئے تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد شیرزادہ کے بارے میں اطلاع ملی تھی […]

  • پشاور:ٹرانسپورٹروں نے نیا کرایہ نامہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا

    پشاور:(اے پی پی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پشاور میں لوکل ، بین الاضلاعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہیں ہوئی۔ آر ٹی اے کی طرف سے جاری نیا کرایہ نامہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ پشاور جنرل بس اسٹینڈ سے اندرون ملک اور صوبے کے مختلف اضلاع […]

  • سابق وزیرا علیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی خودکشی کی کوشش

    پشاور:(اے پی پی) ملزم معصوم شاہ کو سنٹرل جیل پشاور سے احتساب عدالت لایا جا رہا تھا کہ جیل کے اندر راستے میں پولیس اہلکار سے پستول چھین کر سر پر گولی مارنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے پہلے ہی سے سنٹرل جیل کے گیٹ پر پستول کے میگزین کو جمع کرایا تھا۔ پولیس […]

  • پشاور:مشترکہ سرچ آپریشن ، 36 مشتبہ افرادزیر حراست

    پشاور:(اے پی پی)پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن لاہوری گیٹ، قادر آباد، پشاور بس ٹرمینل اور حیات آباد کے علاقوں میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو […]

  • حکومت سےالگ ہونےپرغورکرسکتےہیں، حافظ حسین احمد

    پشاور(اے پی پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین بل کے حوالے سے مذہبی جماعتوں کوپس پشت ڈالنے پر حکومت سےالگ ہونےپرغورکرسکتےہیں۔حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ تحفظ نسواں بل جلدبازی اورمضحکہ خیز طریقے سے پیش کیاگیا، حکومت سےیک طرفہ تعاون نہیں کیاجاسکتا۔ جمعیت علمائےاسلام(ف)کی جنرل […]

  • صوابی: 600 کلو گرام بارودی مواد اور 11 ہزار گز تاریں برآمد

    صوابی.(آئی این پی )صوابی میں پولیس نے مشتبہ ٹرک سے 600 کلو گرام بارودی مواداور 11ہزارگز تاریں برآمد کرلی ہیں جب کہ پولیس نے ایک ملزم کوبھی گرفتارکرلیاہے۔ڈی پی او صوابی جاوید اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بارود کی بڑی کھیپ ضلع صوابی لائی گئی ہے۔بارود کسی […]