خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: 6 افغان باشندوں سمیت 16 مشتبہ افرادزیر حراست

  • پشاور(آئی این پی )پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران حیات آباد سے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے جن میں 6 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاوکے پوش علاقہ حیات آباد میں کیاگیا۔ اس دوران 6 افغان باشندوں سمیت 16 مشتبہ افراد کو […]

  • شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے سپاہی محمد ضیا فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپرد خاک

    حافظ آباد(آئی این پی )شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی محمد ضیاء کو فوجی اعزازات کے ساتھ آبائی گاؤں ونی میں سپرد خاک کر دیا گیا ،شہید محمد ضیاء نے کے سوگواروں میں ایک بیوہ،دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔حافظ […]

  • پشاور:بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ

    پشاور:(اے پی پی)پشاور میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے، وارداتوں میں افغان سم کے استعمال کے شواہد ملیں ہیں،تدارک کے لئے آئی جی خیبر پختونخوا نے وفاق سے مدد مانگ لی۔ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لئے وزارت […]

  • رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب

    پشاور:(اے پی پی)خیبر پختونخوا حکومت کے وضع کردہ معلومات تک رسائی کے قانون کی خلاف ورزی پر صوبائی اسمبلی کے سیکرٹری کو کمیشن نے طلب کر لیا۔ پشاور کے اسدضیاء نامی شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت صوبائی اسمبلی کو خط بھیجا، جس میںشہری نے اسمبلی کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اشیاء […]

  • کوہستان میں نئے ضلع کی تقسیم کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

    کوہستان(اے پی پی)کوہستان میں نئے ضلع کی تقسیم کے تنازعے پر تحصیل پالس اور پٹن کے عوام کے مابین جاری کشیدگی کی وجہ سے 5 لاکھ افراد کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔جنوری2014 میں لوئر کوہستان کو ضلع کا درجہ ملنے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا تو اہلیان پٹن کی خوشی دیدنی تھی، پالس کے رکن […]

  • خیبر پختون خوا: ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان، عمل کب ہو گا؟

    پشاور:(اے پی پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کردیے گئے،عمل درآمدکب ہوگا، کسی کو معلوم نہیں ؟خیبرپختونخواحکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے اعلامیہ کے مطابق پشاورسے کوہاٹ 69 روپے جبکہ بنوں کاکرایہ 207روپےمقرر کیاگیا ہے جبکہ پشاورسے […]