خیبر پختونخوا خبریں

اپردیرسے 3 مشتبہ شدت پسند گرفتار

  • پشاور:(اے پی پی)اپردیر سے پولیس نے 3مشتبہ شدت پسندوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیاہے ۔ملزمان مزدوروں کےاغوااورپولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث بتائے جاتےہیں۔ پولیس کے مطابق اپردیر کے علاقہ غازی گے خوڑ میں سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتارکرلیاگیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان چترال کے جنگلات سے مزدوروں […]

  • پشاور کو ہر لحاظ سے محفوظ شہربنایا جائے گا:قائمقام گورنر اسد قیصر

    پشاور۔( اے پی پی )قائمقام گورنر صوبہ خیبرپختونخوا اسد قیصر نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام ان کی ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔وہ منگل کے روز اسمبلی سیکرٹریٹ میں صوبے بھر سے انصاف یوتھ کے کثیر رکنی وفد سے خطاب کررہے تھے ۔قائمقام گورنر اسدقیصر نے کہا کہ خطے بالخصوص افغانستان کی […]

  • مہمند ایجنسی میں دھماکا، پولیٹیکل انتظامیہ کے 2 اہلکار شہید

    پشاور:(آئی این پی)مہمندایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، دھماکے سے 2اہلکار شہید اور 2زخمی ہوگئے۔واقعہ مہمندایجنسی کی تحصیل امبار میں پیش آیا جہاں پولیٹیکل انتظامیہ کے پولیٹیکل انتظامیہ کی گاڑی سنگر کے علاقے میں بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس سے زوردار دھماکا ہوا۔دھماکے سے گاڑی میں سوار پولیٹیکل انتظامیہ کے دو […]

  • پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ کی گئی

    پشاور (آئی این پی) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کوپشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ […]

  • تربیلا میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل توقیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    راولپنڈی (آئی این پی) تربیلا میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل توقیر کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی جس میں چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات سمیت سینئر ملٹری اور سول حکام اور شہید کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔ منگل کو […]

  • سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی مردان سے بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

    پشاور:(اے پی پی )اسلام آباد سے چند روز قبل اغوا ہونیوالے افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ واحدی کو مردان سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس نے 3 اغواکاروں کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ فضل اللہ واحدی کو اسلام آباد کے افغان سفارتخانے میں پہنچا دیا گیا جہاں […]