خیبر پختونخوا خبریں

مشال قتل کیس، 20 ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر

  • مشال قتل کیس

    مشال قتل کیس، 20 ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر پشاور :(ملت آن لائن) مشال خان قتل کیس میں سزا یافتہ بیس ملزمان نے سزاؤں کیخلاف اپیل دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق مشال خان قتل کیس میں سزا یافتہ بیس ملزمان نے سزاؤں کیخلاف اپیل دائرکردی، ملزمان نے اپیلیں پشاور ہائی کورٹ کے سرکٹ بینچ […]

  • خیبر پختونخوا حکومت نے 37 ہزار اساتذہ کو مستقل کر دیا

    خیبر پختونخوا حکومت نے 37 ہزار اساتذہ کو مستقل کر دیا لاہور:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ تعلیم کے 37 ہزار اساتذہ کو مستقل کر دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اساتذہ کی مستقلی کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم کے 37 ہزار اساتذہ کو مستقل کیا گیا ہے۔ […]

  • اسماء سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا دعویٰ

    اسماء سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا دعویٰ مردان:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں مردان کی 4 سالہ اسماء سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی اور نہ ہی بچی کو قتل کیا […]

  • عاصمہ رانی قتل

    عاصمہ رانی قتل کیس: خیبر پختونخوا پولیس دباؤ ڈال رہی ہے، بہن

    عاصمہ رانی قتل کیس: خیبر پختونخوا پولیس دباؤ ڈال رہی ہے، بہن پشاور:(ملت آن لائن) کوہاٹ میں قتل کی گئی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس ان پر بیان واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی بیڈفورڈشائر کے علاقے لوٹن […]

  • مردان: اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

    مردان: اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق مردان:(ملت آن لائن) صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان کو ڈانس پارٹی میں شرکت سے انکار کرنے پر مسلح افراد نے گھر میں گھس پر فائرنگ کر کے قتل کردیا، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گولیاں چلانے والا شخص سابق […]

  • مردان کی عاصمہ کی لاش 24 گھنٹوں میں ڈھونڈنے کا کے پی پولیس کا دعویٰ جھوٹا نکلا

    مردان کی عاصمہ کی لاش 24 گھنٹوں میں ڈھونڈنے کا کے پی پولیس کا دعویٰ جھوٹا نکلا مردان:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا پولیس کا مردان میں درندگی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی عاصمہ کی لاش کو 24 گھنٹوں میں ڈھونڈنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، اہلخانہ کے مطابق انہوں نے بچی کی لاش خود […]