خیبر پختونخوا خبریں

پشاور یونیورسٹی میں چارسدہ حملے کے بارے میں امن کانفرنس کا انعقاد

  • پشاور۔( اے پی پی )جامعہ باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردحملے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی کے پشتو میوزیم کلچر ہال میں امن کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کا اہتمام کیاگیا ۔ واقعہ کے حوالے سے ڈاکومینٹری بھی پیش کی گئی اس کے علاوہ ڈاکٹر احمد علی عاجز […]

  • پشاور:دو مارٹر گولے برآمد،بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا

    پشاور:(اے پی پی)پشاورکے نواحی علاقہ وزیرباغ سے دو مارٹر گولے برآمدہوئے جسے بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق وزیر باغ میں ایک گھر کے قریب گندے نالے سے دو مارٹرگولے برآمد ہوئے۔مارٹرگولے اہلکارو ں نے ناکارہ بنادیئے ہیں۔ مارٹر گولے غیر ملکی ساختہ تھے۔ جنہیں ممکنہ طور پر کسی تخریب کاری […]

  • دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں برآمد

    چترال:(اے پی پی)دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دامیل کے مقام پردریائے چترال سے دوافرادکی لاشیں ملی ہیں ۔مقتولین کو تیز دھارآلے سے قتل کرکے لاشیں دریائے چترال میں بہادی گئی تھیں۔پولیس نے دونوں لاشیں دریا سے نکال کرتفتیش شروع کردی ہے۔

  • دکی،کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

    دکی (آئی این پی) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ۔جمعہ کو کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق کان کنوں کی […]

  • لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

    لنڈی کوتل.:(اے پی پی)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افعان عالم دین کو قتل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کےعلاقےسلطان خیل میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے افغان عالم دین مولاناعبدالحلیم جاں بحق ہوگئے ۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں […]

  • پشاور: کارخانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن،30 مشتبہ افرادزیرحراست

    پشاور(اے پی پی)پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کارخانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن کے دوران تیس سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کارخانومارکیٹ میں کیاگیا۔ جس میں لیڈیز پولیس اور سنیفرڈاگز نے بھی حصہ لیا۔ سرچ پریشن کے دوران تین جرائم پیشہ افراد سمیت 33 مشتبہ افرا کوا […]