خیبر پختونخوا خبریں

مردان: ننھی اسما کا قاتل 18 روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکا

  • مردان: ننھی

    مردان: ننھی اسما کا قاتل 18 روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکا مردان: (ملت آن لائن) اسماء قتل کیس کو 18 روز گزر گئے مگر ملزم کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، کرائم سین پر ٹھوس شواہد موجود لیکن ملزم آزاد ہے۔اسما کی موت زہر خورانی سے نہیں ہوئی، ٹیسٹ موصول، […]

  • عاصمہ رانی قتل

    عاصمہ رانی قتل، مرکزی ملزم کا نامزد بھائی ملزم صادق اللہ گرفتار

    عاصمہ رانی قتل، مرکزی ملزم کا نامزد بھائی ملزم صادق اللہ گرفتار کوہاٹ :(ملت آن لائن) عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی ملزم مجاہد اللہ آفریدی کے نامزد بھائی ملزم صادق اللہ پولیس کی گرفت میں آگیا، ڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے جلد مفرور مرکزی ملزم بھی قانون کے شکنجے میں آجائے گا۔ […]

  • بنوں: نامعلوم

    بنوں: نامعلوم ملزمان نے خواجہ سراؤں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی

    بنوں: نامعلوم ملزمان نے خواجہ سراؤں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی پشاور:(ملت آن لائن) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں خواجہ سراؤں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی اور وہاں پر موجود 32 ہزار روپے نقدی، قیمتی کپڑے اور ساز و سامان بھی لے اڑے۔ بنوں […]

  • پشاور: نوبیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے جاں بحق

    پشاور: نوبیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے جاں بحق پشاور: (ملت آن لائن) پشاور کے رہائشی علاقے ہزار خوانی میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا، نوبیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پشاور میں معمولی سی انسانی غفلت نے 2 قیمتی جانیں لے لیں، پشاور کے رہائشی […]

  • صوبائی وزیر مشتاق غنی کے بھائی کے گھر کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت

    صوبائی وزیر مشتاق غنی کے بھائی کے گھر کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت پشاور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخواکےوزیرہائرایجوکیشن مشتاق غنی کے بھائی شعیب غنی کے گھر بچی کی ہلاکت کے معاملے پر ڈی آئی جی ہزارہ نےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی، جس میں پاک فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل بھی شامل ہیں، کمیٹی چوبیس گھنٹے میں […]

  • کرم ایجنسی:

    کرم ایجنسی: سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق

    کرم ایجنسی: سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق کرم ایجنسی:(ملت آن لائن) سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے مقبل میں سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے 6 […]