خیبر پختونخوا خبریں

پاکستان کی آزادی کی جنگ سیاستدانوں نے لڑی،غلام احمد بلور

  • پاکستان کی آزادی

    پاکستان کی آزادی کی جنگ سیاستدانوں نے لڑی،غلام احمد بلور اسلام آباد(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پاکستان کی آزادی کی جنگ سیاستدانوں نے لڑی ہے اور اس میں کسی جج اور جرنیل نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ جمعرات کو […]

  • سوات: سی ٹی

    سوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ

    سوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ سوات:(ملت آن لائن)سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر محمد علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ددہشت گرد محمد علی شاہ نے سال 2009 میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا جس […]

  • تمام اضلاع میں گندم کی شفاف تقسیم کویقینی بنایاجائے گا، سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان

    تمام اضلاع میں گندم کی شفاف تقسیم کویقینی بنایاجائے گا، سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان گلگت۔(ملت آن لائن)سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان برہان افندی نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں گندم کے شفاف اندازمیں تقسیم کویقینی بنایاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ گندم کے بلیک مارکیٹنگ،ذخیرہ اندوزی اور آٹا سمگلنگ کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا اورایسے […]

  • مردان کی اسما ءکے

    مردان کی اسما ءکے ملزم 12 ویں روز بھی گرفتار نہ کیے جا سکے

    مردان کی اسما ءکے ملزم 12 ویں روز بھی گرفتار نہ کیے جا سکے پشاور: (ملت آن لائن) مردان میں چار سالہ اسماء کیس دوسرا ہفتے میں داخل ہوگیا تا ہم ابھی تک اس کیس کی الجھی گتھی نہ سلجھ سکی، ملزمان تاحال روپوش ہیں۔ پولیس کو ابھی اسماء کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے […]

  • اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کے کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق

    اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کے کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق پشاور: (ملت آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل پر اپوزیشن نے اسمبلی کو بچانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کیا، تحریک عدم اعتماد پر […]

  • عاصمہ قتل کیس: ڈی این

    عاصمہ قتل کیس: ڈی این اے کیلئے 200 افراد کے نمونے لے لیے، پولیس

    عاصمہ قتل کیس: ڈی این اے کیلئے 200 افراد کے نمونے لے لیے، پولیس مردان:(ملت آن لائن) پولیس نے کمسن عاصمہ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات کرتے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے 200 افراد کے نمونے حاصل کرلیے۔ 17 جنوری کے روز مردان کے ضلعی ناظم نے دعویٰ […]