چارسدہ : صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر چارسدہ میں ملزم نے فائرنگ کرکے ماں سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے تالا شاہ میں ملزم نے فائرنگ کرکے ماں، بھابھی، بھتیجی اور چچا زاد بھائی کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچی […]
خیبر پختونخوا خبریں
چارسدہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
-
خیبرپختونخوا میں سندھ سے بھی برے حالات ہیں: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں سندھ سے بھی برے حالات ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کے فضلے کی تلفی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سسلسلے میں خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ہشام انعام […]
-
ڈیرہ اسماعیل خان:: ایلمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نے ایس ڈی ای اوز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان۔(ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے پی کے ایلمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نے ایس ڈی ای اوز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ضلع ڈیرہ کے چاروں تحصیلوں کے ایس ڈی ای اوز کا تبادلہ کردیا گیا ہے جس کے تحت ایس ڈی ای او ڈیرہ محمد طارق کو جی ایچ ایس ایس درابن […]
-
خیبرپختونخواہ میں گرلزاسکولز کے پروگرامز میں مردوں کی شرکت پرپابندی
پشاور:(ملت آن لائن) خیبر پختونخواہ میں لڑکیوں کے اسکولوں کی تقریبات میں مردحضرات کی شرکت اور تقریبات کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے لڑکیوں کے اسکولوں میں ہونے والی تقریبات میں مرد حضرات کی شرکت پر پابندی عائد کردی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]
-
15 فیصد میڈیکل الاؤنس ورکرز کی تنخواہ کے ساتھ لگ چکا ہے جو اس ماہ کی تنخواہ کے ساتھ ادا کر دیا جائے گا، جمیل اختر تنولی
ایبٹ آباد۔(ملت آن لائن) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے چیئرمین جمیل اختر تنولی نے کہا ہے کہ 15 فیصد میڈیکل الاؤنس ورکرز کی تنخواہ کے ساتھ لگا دیا گیا ہے جو اس ماہ کی تنخواہ کے ساتھ انہیں دیدیا جائے گا، بچوں کی بھرتی کیلئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب […]
-
وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب نےدربندکنڈرکیلئے132 کےوی کےنئےگرڈسٹیشن کی منظوری دیدی
مانسہرہ۔ (ملت آن لائن) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے نوابزادہ صلاح الدین سعید اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید کی درخواست پر دربند کنڈر کیلئے 132 کے وی کے نئے گرڈ سٹیشن کی منظوری دیدی۔ گذشتہ روز دربند کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں دربند گرڈ سٹیشن کے قیام کا باضابطہ اعلان بھی […]