خیبر پختونخوا خبریں

جہانگیر ترین کو صادق اور امین سمجھتا ہوں: پرویزخٹک

  • جہانگیر ترین کو صادق اور امین سمجھتا ہوں: پرویز خٹک پشاور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ‌ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف بدنیت لوگوں نے کیس کیا، خان نے کسی قسم کی کرپشن نہیں کی، بلکہ وہ باہر سے پیسہ کما کر پاکستان لائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے […]

  • باچا خان یونیورسٹی میں مخلوط بیٹھک اور سگریٹ نوشی پر پابندی

    باچا خان یونیورسٹی میں مخلوط بیٹھک اور سگریٹ نوشی پر پابندی پشاور:(ملت آن لائن) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی انتظامیہ نے طلبہ اور طالبات کے جامعہ کے احاطے میں مخلوط بیٹھک اور گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کردی ہے. باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں جامعہ میں تمباکو نوشی […]

  • عائشہ گلالئی کی پارٹی بننے سے پہلے ختم ہوجائے گی، شوکت یوسفزئی

    عائشہ گلالئی کی پارٹی بننے سے پہلے ختم ہوجائے گی، شوکت یوسفزئی پشاور:(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عائشہ گلالئی کی الگ پارٹی بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کی پارٹی بننے سے پہلے ہی ختم ہوجائے گی۔ شوکت یوسف زئی نے […]

  • پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں، فضل الرحمن

    پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں، فضل الرحمن مردان:(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں۔ جے یو آئی ضلع مردان کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]

  • گلیات کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، محکمہ جنگلات

    گلیات کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، محکمہ جنگلات پشاور:(ملت آن لائن) ایبٹ آباد کے جنگل میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کے دوران فارسٹر اختر عباسی شہید جبکہ تین فارسٹ گارڈ جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد کے گاؤں بشکولی دناء کے جنگل میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے […]

  • الیکشن سے پہلے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے، اسفند یار

    الیکشن سے پہلے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے، اسفند یار پشاور: (ملت آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی پرویز خٹک پر کرپشن کا الزام آیا تو احتساب کمیشن بند ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے وزراء اپنے وزیرِ اعلی کے […]