خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: گیس سلینڈر پھٹنے سے گاڑی تباہ، 11 افراد زخمی

  • پشاور: گیس سلینڈر پھٹنے سے گاڑی تباہ، 11 افراد زخمی پشاور:(ملت آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ خزانہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک گاڑی تباہ ہوگئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سلینڈر پھٹنے سے 11 افراد زخمی ہوئے ز پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن […]

  • پشاور: جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

    پشاور: جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار پشاور:(ملت آن لائن) پشاور شہر کو تباہی سے بچا لیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے دو دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار کر لئے۔ دہشتگردوں سے 8 بارودی سٹک اور 30 بور پستول برآمد ہوئیں۔ گرفتار دہشتگرد […]

  • پشاورآپریشن کی کمانڈ پرفخر ہے‘ ایس ایس پی سجادخان

    پشاورآپریشن کی کمانڈ پرفخر ہے‘ ایس ایس پی سجادخان پشاور:(ملت آن لائن) ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواپولیس پاکستان کی ہی نہیں دنیا کی بہادرترین فورس ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز سجادخان نے اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زرعی ڈائریکٹوریٹ میں دہشت گردوں کے داخلے کی […]

  • پشاور:سرچ آپریشن کے دوران 9 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    پشاور:سرچ آپریشن کے دوران 9 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد پشاور:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سرچ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پشاور میں گزشتہ ماہ سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے جن میں پولیس افسران کو نشانہ بنایا گیا جب […]

  • پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج

    پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج پشاور:(ملت آن لائن) محکمہ انسداد دہشت گردی نے زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا جب کہ تعلیمی ادارے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ پشاورکے ایگریکلچر ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ پرگزشتہ روز کیے […]

  • ٹیکس کے مسئلے کوجلدحل کیاجائیگا،حاجی فدا ناشاد

    ٹیکس کے مسئلے کوجلدحل کیاجائیگا،حاجی فدا ناشاد گلگت:(ملت آن لائن)سپیکرقانون ساز اسمبلی حاجی فدا ناشاد نے کہا ہے کہ ٹیکس کے مسئلے کوجلدحل کیاجائیگا،قومی وبین الاقوامی کمپنیوں اورکاروباری حضرات پرٹیکس لگانے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے،اسمبلی سمیت تمام فورم پرمقامی باشندوں پرٹیکس لگانے کی بھرپورمخالفت کی ہے ، مقامی لوگ جنرل سیلزٹیکس پہلے ہی […]