خیبر پختونخوا خبریں

پشاور یونیورسٹی میں طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری

  • پشاور یونیورسٹی میں طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری پشاور:(ملت آن لائن) پشاور یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کی جانب سے فیسوں میں اضافے، ہاسٹلز میں سہولیات کے فقدان اور ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی کے خلاف ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ طلباء کی جانب سے جامعہ کی […]

  • کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

    کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک پشاور:(ملت آن لائن) کرم ایجنسی میں طالبان کمانڈر کے گھر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ڈرون طیارے نے صبح ساڑھے چار بجے طالبان کمانڈر رشید کے گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ طالبان […]

  • آئی جی محمد اشرف نورکی شہادت سےقابل افسرسےمحروم ہو گیا، شیرین اختر

    آئی جی محمد اشرف نورکی شہادت سےقابل افسرسےمحروم ہو گیا، شیرین اختر گلگت:(ملت آن لائن) رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری شیرین اختر نے کہا ہے کہ شہید ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور کی شہادت سے ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل مغموم ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ ایک […]

  • تعمیروترقی کیلئےعملی اقدامات کئےجارہے ہیں؛ حفیظ الرحمن

    تعمیر وترقی کیلئےعملی اقدامات کئےجارہے ہیں؛ حفیظ الرحمن گلگت:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے علاقے کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کررہے ہیں۔ وفاق سے تقریباً 100ارب کی رقم گلگت بلتستان […]

  • توانائی بحران کے خاتمہ کا وعدہ پورا کر دیا ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی

    توانائی بحران کے خاتمہ کا وعدہ پورا کر دیا ہے، مرتضیٰ جاویدعباسی ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کے خاتمہ کا وعدہ پورا کر دیا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی بدولت […]

  • کلورکوٹ: مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    کلورکوٹ: مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کلورکوٹ:(ملت آن لائن) مسافر بس میانوالی سے ملتان جا رہی تھی کہ اچانک کلورکوٹ میں ایم ایم روڈ کے ہرنولی موڑ کے قریب اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں مسافر بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع پر […]