خیبر پختونخوا خبریں

اے آئی جی اشرف نور شہیدکو سپر د خاک کر دیا گیا

  • اے آئی جی اشرف نور شہیدکو سپر د خاک کر دیا گیا استور۔:(ملت آن لائن)پشاور خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والے سکردو کے عظیم سپوت اے آئی جی محمد اشرف نور شہید کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا، ان کی تدفین کے موقع پر رقت […]

  • خیبر پختونخوا حکومت کی وجہ طلبہ کو پریشانی

    خیبر پختونخوا حکومت کی وجہ طلبہ کو پریشانی ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دھرنے کے باعث سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کے اعلان میں تاخیر سے طلبہ شدید پریشانی میں مبتلا رہے۔ نجی چینلز پر رات گئے تعطیل کا اعلان ہونے کے باعث ابہام کی وجہ سے […]

  • د س روپے کے سکے پرپشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

    د س روپے کے سکے پرپشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر پشاور:(ملت آن لائن) پشاور ہائی کورٹ میں 10 روپے کے سکے پر قائداعظم کی تصویر نہ ہونے کے خلاف رٹ دائر کردی گئی دس روپے کے سکے پر قائداعظم کی تصویر نہ ہونے کے خلاف رٹ پشاور ہائی کورٹ کے وکیل نجب خلیل کی جانب […]

  • کوہاٹ میں خواتین کی پہلی تاریخی کھلی کچہری

    کوہاٹ میں خواتین کی پہلی تاریخی کھلی کچہری پشاور:(ملت آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ محترمہ گل بانو نے خواتین کے مسائل کے حل کیلئے کوہاٹ کی تاریخ کی اپنی نوعیت کی خواتین کی پہلی کھلی کچہری کا انعقاد کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ محترمہ گل بانو نے […]

  • مسلم لیگ (ن) کا منشورملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی ہے، ڈپٹی سپیکر

    مسلم لیگ (ن) کا منشور ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے، ڈپٹی سپیکر ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا منشور ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے، سازشیں کرنے والوں کو ہر سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، تمام […]

  • معاہدہ کے بعد ایبٹ آباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ منسوخ

    معاہدہ کے بعد ایبٹ آباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ منسوخ ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں حکومت اور مظاہرین کے مابین طے پانے والے معاہدہ کے بعد ایبٹ آباد میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا، اہلسنت والجماعت کی جانب سے دی جانے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال […]