خیبر پختونخوا خبریں

عوام کی ہمدردیاں مسلم لیگ سے بڑھتی جا رہی ہیں‘ناصرموسیٰ زئی

  • عوام کی ہمدردیاں مسلم لیگ سے بڑھتی جا رہی ہیں‘ناصرموسیٰ زئی پشاور: (ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات ناصر خان موسیٰ زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست سے عوام کی ہمدردیاں مسلم لیگ سے بڑھتی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کااظہا ر […]

  • پشاور میں 15 لاکھ ادھار واپس مانگنے پر خواجہ سرا قتل

    پشاور میں 15 لاکھ ادھار واپس مانگنے پر خواجہ سرا قتل پشاور:(ملت آن لائن) پشاور میں مبینہ طور پر رقم کے تنازع پر افغان مہاجر نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پشاور میں مبینہ طور پر رقم کے تنازع پر افغان مہاجر نے28 سالہ خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا […]

  • پشاور: ایڈیشنل آئی جی اشرف نور پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

    پشاور: ایڈیشنل آئی جی اشرف نور پر خودکش حملے کا مقدمہ درج پشاور:(ملت آن لائن) حیات آباد میں ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور پر خودکش حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی پولیس اسٹیشن میں درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی گاڑی پر […]

  • فاٹا کے نوجوانوں پر مشتمل وفد کا آئی ایس پی آر راولپنڈی کا دورہ

    فاٹا کے نوجوانوں پر مشتمل وفد کا آئی ایس پی آر راولپنڈی کا دورہ راولپنڈی:(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فاٹا کے بہادر پاکستانیوں کی حمایت کیلئے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سیکیوررٹی فورسز اور عوام کی قربانیاں سے حاصل کامیابیوں کو ضائع نہیں […]

  • دھماکے میں 15سے 20کلوگرام بارودی مواداستعمال کیاگیا، سی سی پی او

    دھماکے میں 15سے 20کلوگرام بارودی مواداستعمال کیاگیا، سی سی پی او پشاور:(ملت آن لائن) پشاورکے علاقے حیات آباد ٹاؤن شپ میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل انسپکٹرجنرل(آئی جی ) ہیڈکوارٹرمحمداشرف نورشہیدہوگئے جبکہ پانچ پولیس اہلکارشدیدزخمی ہوگئے۔ پشاورپولیس کے سربراہ طاہرخان نے میڈیاکوبتایاکہ دھماکہ خودکش تھااورحملہ آورکاٹارگٹ اشرف نورتھے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب […]

  • حیات آباد میں پولیس گاڑی پربم حملہ، دواہلکارشہید، تین زخمی

    حیات آباد میں پولیس گاڑی پربم حملہ، دواہلکارشہید، تین زخمی پشاور: (ملت آن لائن) پشاورکے علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب پولیس گاڑی پربم حملے کے نتیجہ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دوپولیس اہلکارشہید اورتین زخمی ہوگئے ۔شہیداہلکاروں میں اشرف نوراورحبیب اللہ شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ذیشان اوراعجاز شامل ہیں ۔زخمیوں اورشہداء […]