ایبٹ آباد۔(ملت آن لائن) سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ بابا سردار حیدر زمان کی وفات سے ہزارہ ایک مخلص اور سینئر ترین سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے، بابا حیدر زمان ایک فعال اور متحرک سیاسی شخصیت تھے، ہزارہ ڈویژن کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے بابا کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد […]
خیبر پختونخوا خبریں
بابا سردار حیدر زمان کی وفات سے ہزارہ مخلص اور سینئر ترین سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی
-
تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ایبٹ آباد : تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد اور ہزارہ کے بزرگ سیاست دان بابا حیدر زمان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدرزمان کی نماز جنازہ کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد ان کے آبائی گاؤں […]
-
جامعہ پشاور کی جانب سے نامکمل داخلہ فارم والے ایم فل اور پی ایچ ڈی امیدواروں کی لسٹ جاری
پشاور۔(ملت آن لائن)جامعہ پشاور نے باٹنی میں ایم فل /پی ایچ ڈی کے داخلے کے خواہشمند ان تمام امیداواروں کی لسٹ جاری کردی جن کے داخلہ فارم نامکمل ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ان تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 26اکتوبر تک باٹنی ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرکے اپنے داخلہ فارم مکمل کریں۔ نامکمل […]
-
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں،صوبائی وزیراکبرایوب خان
ہری پور۔(ملت آن لائن) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہماری اولین ترجیحات ہیں، تحریک انصاف حکومت نے صحت و تعلیم کے شعبہ میں گران قدر خدمات سرانجام دی ہیں، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں، […]
-
ماحولیاتی آلودگی، درختوں کی کٹائی اور صنعتوں میں اضافے کی وجہ سے مستقبل میں پاکستان کو پانی کا مسئلہ درپیش ہوگا،چیئرمین پی آر سی ایس حامد خان
پشاور۔(ملت آن لائن) موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونیوالے منفی اثرات اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے موضوع پر یواین ڈی پی کے تعاون سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا چیپٹرنے پشاور میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں پی آر سی ایس کے پی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل(ر) حامد خان ،ڈپٹی سیکرٹری آپریشن […]
-
رواں سال دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعقات میں 14پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں،پولیس رپورٹ
ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں رواں سال کے دوران دہشت گردی اورٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں اب تک 14 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں ۔ دہشت گردی کے واقعات میں سب سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیاگیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تک کے […]