خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام دم توڑنے لگا

  • خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام دم توڑنے لگا پشاور:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی محض دو سال بعد ہی سانسیں اکھڑنے لگی ہیں۔ فنڈز کی عدم دستیابی، ناظمین کے باہمی اختلافات اور بجٹ پیش نہ کرنے سے اس نظام پر اب سوالیہ انگلیاں اٹھنے لگی ہیں۔ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے تیار […]

  • مخالفین حکومت کوناکام کوشش کررہے ہیں،اقبال حسن

    مخالفین حکومت کوناکام کوشش کررہے ہیں،اقبال حسن گلگت: (ملت آن لائن) وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے کہا ہے کہ مخالفین حکومت کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن مخالفین کے حصے میں ناکامی کے سواکچھ ہاتھ میں نہیں آئے گاہماری کارکردگی عوام کے سامنے ہے اور […]

  • مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے؛ محمد سلیم بیگ

    مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے؛ محمد سلیم بیگ گلگت: (ملت آن لائن) پرنسپل انفار میشن آفیسر ( پی آئی او) محکمہ اطلاعات محمد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے صحافیوں کو وفاق میں ٹریننگز کے لئے مدعو کیا جائے گا پریس کلب کے لئے گرانٹ سمیت دیگر […]

  • احسن اندازمیں اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں، غضنفرعلی خان

    احسن انداز میں اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں،میرغضنفرعلی خان گلگت۔17نومبر: (ملت آن لائن) گورنرگلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں میڈیا بہت زیادہ فعال ہو چکا ہے۔صحافت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کی وجہ حکومت کی بہترین پالیسیاں ہیں ،گزشتہ سال 12 لاکھ سے زائد […]

  • عوام 19 نومبر کونواز شریف کا بھرپور استقبال کریں؛ سردار محمد یوسف

    عوام 19 نومبر کونواز شریف کا بھرپور استقبال کریں؛ سردار محمد یوسف مانسہرہ۔: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عوام 19 نومبر کو اپنے قائد نواز شریف کا ایبٹ آباد میں بھرپور استقبال کریں، جب بھی نئے صوبے بنیں گے تو سرفہرست صوبہ ہزارہ کا قیام […]

  • چترال میں آتشزدگی سے پورا بازار جل کر راکھ ہوگیا

    چترال میں آتشزدگی سے پورا بازار جل کر راکھ ہوگیا چترال:(ملت آن لائن) دروش بازار میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے 70 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ چترال کے دروش بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے بازار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر […]