خیبر پختونخوا خبریں

پی ٹی آئی ناکام رہی ہے؛ طاہرعمرزئی

  • پی ٹی آئی ناکام رہی ہے؛ طاہرعمرزئی پشاور: (ملت آن لائن) تحریک انصاف کے سابق بانی رکن اور منشور کے معمار طاہر عمر زئی نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں جو وعدے کیے تھے وہ مکمل طورپر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے‘ اور اب یہ عمران خان کی کوشش ہے کہ […]

  • ڈی آئی خان پولیس کا کریک ڈاؤن‘ 9 گرفتار‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد

    ڈی آئی خان پولیس کا کریک ڈاؤن‘ 9 گرفتار‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد ڈیرہ اسماعیل خان۔: (ملت آن لائن)کینٹ پولیس نے شہر میں اسلحہ ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے 9 دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا ۔ پولیس نے ایک کلاشنکوف ،15 رپیٹر بارہ بور ،14 پسٹل تیس […]

  • ڈی آئی خان؛ فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ڈی آئی خان؛ فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی ڈیرہ اسماعیل خان: (ملت آن لائن) ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پروا کے علاقہ ماہڑہ اڈہ پر پچیس سالہ نوجوان ثمر عباس ولد غلام شبیر قوم بلوچ سکنہ کچہ […]

  • بنوں میں دوروز سے جاری کرفیوختم

    بنوں میں دوروز سے جاری کرفیوختم بنوں:(ًلت آن لائن) نورڈ جانی خیل روڈ پر دوروز سے لگایا گیا کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔ بنوں کے علاقے نورڈ جانی خیل روڈ پردو روز قبل سیکورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملے کے نتیجے میں لگایا گیا کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔ دوسری جانب نورڑ میں ہی سکیورٹی […]

  • ڈی آئی خان واقعہ؛ریحام خان کے متاثرہ لڑکی کے گھرجانے پردھمکیاں

    ڈی آئی خان واقعہ؛ریحام خان کے متاثرہ لڑکی کے گھرجانے پردھمکیاں ڈی آئی خان:(ملت آن لائن) سماجی کارکن اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے اسٹاف کو مظلوم لڑکی سے ہمدردی کے لیے اس کے گھر جانے کی پاداش میں دھمکیاں ملنے لگیں۔دو رور قبل پی ٹی آئی چیئرمین […]

  • وفاقی حکومت کی عوام میں مقبولیت بڑھتی جارہی ہے؛ جاوید ظفر جھگڑا

    وفاقی حکومت کی عوام میں مقبولیت بڑھتی جارہی ہے‘جاوید ظفر جھگڑا پشاور: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر جاوید ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کا مقابلہ کرنا عمران خان کے بس کی بات نہیں، عمران […]