خیبر پختونخوا خبریں

خضدار: کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

  • خضدار: کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی خضدار(ملت آن لائن) بلوچستان کے علاقے خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، بم دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے […]

  • تحریک انصاف کا کام ملک میں فساد پھیلانا ہے: امیر مقام

    تحریک انصاف کا کام ملک میں فساد پھیلانا ہے: امیر مقام سوات: (ملت آن لائن) امیر مقام کہتے ہیں تحریک انصاف کو تحریک انصاف کہنا غلط ہے، اس کا کام فساد پھیلانا ہے اس لئے وہ تحریک فساد ہے، تحریک انصاف والے نوجوانوں کو دھرنوں کے سوا اور کچھ نہیں سکھا سکتے۔ انجینئر امیر مقام […]

  • پی ٹی آئی ایم این اے کا ساتھی کیخلاف عمران خان کوخط

    پی ٹی آئی ایم این اے کا ساتھی کیخلاف عمران خان کوخط پشاور:(ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں سولہ سالہ لڑکی کی سرعام تذلیل کے معاملے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف داور کنڈی نے علی امین گنڈا پور سے وزرات لے کرسخت کاررووائی کا مطالبہ کردیا تحریک انصاف کے ایم این اے داور کنڈی […]

  • نواز شریف19نومبر کو ایبٹ آباد میں عوامی جلسہ کریں گے؛ سردار مہتاب

    نواز شریف19نومبر کو ایبٹ آباد میں عوامی جلسہ کریں گے؛ سردار مہتاب ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) وزیر اعظم کے مشیربرائے ہوا بازی سردار مہتاب احمدخان نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہزارہ کے عوام پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں اور وہ انتخابی مہم کا آغاز 19 نومبرکو ایبٹ آباد میں جلسے سے […]

  • پشاور میں پولیس پر حملےمیں مطلوب دہشت گرد گرفتار

    پشاور میں پولیس پر حملےمیں مطلوب دہشت گرد گرفتار پشاور:(ملت آن لائن) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس […]

  • لڑکی کو برہنہ کرنے میں پی ٹی آئی وزیر کے ملوث ہونے کا انکشاف

    لڑکی کو برہنہ کرنے میں پی ٹی آئی وزیر کے ملوث ہونے کا انکشاف ڈیرہ اسماعیل خان:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی داوڑ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کو برہنہ کرنے کے واقعے میں ان کی اپنی جماعت کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور ملوث ہیں۔ تحریک انصاف […]