خیبر پختونخوا خبریں

نیئراقبال رانا کا جسد خاکی طور خم بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کے حوالے

  • نیئراقبال رانا کا جسد خاکی طور خم بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کے حوالے پشاور: (ملت آن لائن) افغانستان میں شہید کئے گئے پاکستانی سفارتخانے کے افسرنیئراقبال رانا کا جسد خاکی طور خم بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم دہشت گردوں کے […]

  • کرپشن کے الزام میں برطرف وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

    کرپشن کے الزام میں برطرف وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان مانسہرہ(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی سابق اتحادی جماعت قومی وطن پارٹی کے کرپشن کے الزام میں برطرف وزیر ابرار حسین تنولی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ وی وی آئی پی کلچر کی مخالفت کی دعویدار […]

  • پرویز خٹک کی آمد پر تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

    پرویز خٹک کی آمد پر تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی آمد کے موقع پر مری روڈ کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف تاجروں نے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی کی۔ وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کے ملکیتی نجی سکول […]

  • عمران خان کو تبدیلی کا موقع دیا لیکن وہ ناکام رہے ،امیر مقام

    عمران خان کو تبدیلی کا موقع دیا لیکن وہ ناکام رہے ،امیر مقام سوات: (ملت آن لائن) مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے عوام پر عمران خان کوتبدیلی کا موقع دیا لیکن تبدیلی نہیں آئی،عمران خان کا 360 ڈیموں کا وعدہ بھی صرف وعدہ ہی رہا ، عمران خان بتائیں360ڈیم […]

  • شیر گڑھ؛ پولیس پر فائرنگ ، 2 اہلکار جا بحق

    شیر گڑھ؛ پولیس پر فائرنگ ، 2 اہلکار جا بحق مردان: (ملت آن لائن) مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار جا بحق ہوگئے۔ پیر کو مردان میں شیر گڑھ کے علاقے شگو ناکہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

  • پشاور تعلیمی بورڈ کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

    پشاور تعلیمی بورڈ کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے پشاور: (ملت آن لائن) پشاور تعلیمی بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے بورڈ بازار کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا اور چیئرمین تعلیمی بورڈ کے کلاف نعرے بازی کی۔تفصیلات کے مطابق پشاور بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق […]