پشاور۔(ملت آن لائن) آئی جی خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود نے ہری پور کے صحافی سہیل خان کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ ایوان میں پیش کردی.سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے تحقیقاتی رپورٹ کے بارے میں ایوان کوبتایاکہ سہیل خان قتل کیس میں پولیس تندہی سے کام کررہی ہے قتل کی اصل وجہ منشیات کی خبرکی اشاعت […]
خیبر پختونخوا خبریں
ہری پور کے صحافی سہیل خان کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ ایوان میں پیش
-
پی ٹی آئی حکومت سے اپوزیشن لیڈرکے تین اہم سوالات،پچھلے تین حکومتی ادوارمیں کتناقرضہ لیا اورکتناواپس کیا،آمدنی کتنی بڑھی ، تفصیلات فراہم کی جائیں،اکرم درانی
پشاور۔(ملت آن لائن)خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے تین اہم سوالات کرڈالے ،پچھلے تین حکومتی ادوارمیں کتناقرضہ لیاگیا،آمدنی کتنی بڑھی اور قرضے واپس کتنے ہوئے ،مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں۔جمعہ کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے اختتام پر اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے صوبائی وزیرخزانہ […]
-
ڈی آئی خان:: بجلی کے بقایاجات اورغیرقانونی کنڈوں کے خلاف مہم کاآغاز
ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن)ڈیرہ میں بجلی کے بقایاجات اورغیرقانونی کنڈوں کیخلاف خصوصی مہم کاآغازکردیاگیا۔ پنیالہ سب ڈویژن کی حدود میں ایس ڈی او واپڈاعمران گنڈہ پورکی نگرانی میں بقایاجات کی مدمیں وانڈہ سولہن ، وانڈہ نمداری ،ابوثمرہ ، صدام اللہ ، سدرہ شریف اورروڈی خیل کی بجلی منقطع کی گئی جب کہ پہاڑپور سب […]
-
ڈی آئی خان ،پولیس کی کارروائی،17 افرادگرفتار،اسلحہ ومنشیات برآمد
ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن) ڈی آئی خان پولیس نے منشیات فروشوں اور خطرناک مفروروں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف دس روزہ مہم جاری رکھتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران17 اشتہاریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس کی نے ضلع بھر میں منشیات کی روک تھام اور […]
-
ہری پور کے صحافی سہیل خان کے قتل کے خلاف ایبٹ آ باد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
ہری پور۔ (ملت آن لائن) ہری پور کے صحافی سہیل خان کے قتل کے خلاف ایبٹ آ باد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر سردار نوید عالم اور جنرل سیکرٹری ثاقب خان نے کی۔ جمعرات کے روز احتجاجی مظاہرہ سے خطاب […]
-
ایف آئی اے ہزارہ سرکل کا لاری اڈہ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی برآمد سمیت ایک ملزم گرفتار
مانسہرہ۔(ملت آن لائن) ایف آئی اے ہزارہ سرکل نے لاری اڈہ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی، ایک ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ہزارہ محمد نعیم […]