خیبر پختونخوا خبریں

آئندہ حکومت دوبارہ مسلم لیگ (ن) کی ہوگی ، سہیل خٹک

  • پشاور: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر سہیل خٹک، صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اختیار ولی، ضلع نوشہرہ کے صدر صاحبزادہ خان، جنرل سیکرٹری مشیت الرحمان، پیر ذوالفقار علی شاہ باچا،سید حیدر علی شاہ باچا، صوبائی اسمبلی کے سابق رکن بصیر خٹک اور فرحان خان نے کہا ہے کہ […]

  • پشاور میں عالمی دہشتگرد تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    پشاور: (ملت آن لائن) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ سی ٹی ڈی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کے 3 کارندے گرفتار کرلئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان فردوس چوک […]

  • مشال قتل کیس ، اعلیٰ پولیس افسران کو کلین چٹ مل گئی

    پشاور: (ملت آن لائن) مشال خان قتل کیس کی انکوائری کمیٹی نے حادثے کے روز یونیورسٹی میں موجود پولیس اعلیٰ افسران کو کلین چٹ دیتے ہوئے دو ایس ایچ اوز کی تنزلی کے احکامات جاری کردئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشال قتل کیس میں انکوائری کمیٹی کے سامنے حماد نامی طالبعلم نے بطور گواہ […]

  • مٹی کے تود ے تلے دبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

    مٹی کے تود ے تلے دبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی باجوڑ ایجنسی: (ملت آن لائن) مٹی کا تودہ گرنے سے 8افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد میں خاتون،6 بچیاں اور بچہ شامل ہیں، تمام افراد پہاڑ سے مٹی نکال رہے تھے کہ اچانک تودہ گر گیا۔جمعہ کو تحصیل خار میں […]

  • چکدرہ ، نامعلوم وجوہات کی بناء پرخاتوں نے خودکشی کرلی

    چکدرہ ، نامعلوم وجوہات کی بناء پر خاتوں نے خودکشی کرلی چکدرہ: (ملت آن لائن) تھانہ اوچ کی حدودمیں نامعلوم وجوہات کی بناء پرخاتون نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق اوچ کے علاقے اوغزورغرمیں مسماۃ روبینہ زوجہ اسرارنے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی دواکھاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔واضح رہے کہ چکدرہ کے مختلف علاقوں میں اکثرایسے خواتین […]

  • پولیور کی سیکیورٹی ٹیم پرفائرنگ،2 اہلکارشہید

    پولیور کی سیکیورٹی ٹیم پرفائرنگ،2 اہلکارشہید چارسدہ:(ملت آن لائن) چارسدہ کے علاقے پڑانگ میں جرائم پیشہ عناصر نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ تھانہ پڑانگ کی حدود ماجوکی میں پولیس کی گاڑی […]