خیبر پختونخوا خبریں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال،غیر قانونی بھرتیوں پر چیئرمین بورڈ آف گورنرز سمیت 3 ممبرزبرطرف

  • ایوب ٹیچنگ ہسپتال ،غیر قانونی بھرتیوں پر چیئرمین بورڈ آف گورنرز سمیت 3 ممبرزبرطرف ایبٹ آباد (اے پی پی،ملت آن لائن) صوبائی حکومت نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں غیر قانونی بھرتیوں پر بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سمیت تین ممبران کو عہدوں سے برطرف کر کے نیا بورڈ آف گورنر تشکیل دیدیا ہے۔ […]

  • نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

    نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا نوشہرہ(ملت آن لائن)ایف آئی اے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران مریضوں کے گردے نکال کر پنجاب اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم ایک ہفتے بعد اپنے مشن میں کامیاب ہوگئی ہے اور پولیس […]

  • پشاورمیں دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

    پشاورمیں دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار پشاور(ملت آن لائن)انٹیلی جنس آپریشن کے تحت محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ طاہرخان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پشاورمیں خزانہ کے علاقے سے انٹلی جنس بنیادوں پرکیے گئے آپریشن […]

  • فاٹا میں پولیس نظام نافذ، بنیادی عدالتی نظام میں بھی تبدیلیاں

    فاٹا میں پولیس نظام نافذ، بنیادی عدالتی نظام میں بھی تبدیلیاں اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت نے فاٹا میں پولیس نظام نافذ کردیا جب کہ بنیادی عدالتی نظام میں بھی تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ 12 ستمبر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی تھی جس میں حکومت نے ایف […]

  • خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس پشاور(ملت آن لائن)تمام تر حکمت عملی اور اقدامات کے باوجود خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک بچی میں پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کی تشخیص ایک دو سالہ بچی میں ہوئی ہے جبکہ یہ صوبے کا رواں سال کا پہلا پولیو […]

  • خیبرایجنسی میں سڑک کنارے بم دھماکا: ایک اہلکار زخمی

    خیبرایجنسی میں سڑک کنارے بم دھماکا: ایک اہلکار زخمی خیبر ایجنسی میں پاک افغان شاہراہ کے کنارے نصب دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے کسٹم عملےکا ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں شیخ وال کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر نصب بم دهماکہ ہوا جب کہ دهماکے کے […]