خیبر پختونخوا خبریں

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

  • پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنیکی کوشش ناکام پشاور(ملت آن لائن)اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم […]

  • مشال خان قتل کیس میں 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

    مشال خان قتل کیس میں 57 ملزمان پر فرد جرم عائد ایبٹ آباد(ملت آن لائن) انسدا دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 17 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ مشال خان مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں صحافت کا طالب علم تھا […]

  • امن کی کنجی سپرپاور کے پاس نہیں ، چین ضامن بنے، اسفندیار ولی

    امن کی کنجی سپرپاور کے پاس نہیں ، چین ضامن بنے، اسفندیار ولی پشاور (اے پی پی،ملت آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کی فضاء سے خطے کی صورتحال دگرگوں ہے اور چین کو دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات میں […]

  • پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا: اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

    پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا: اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی چمن (ملت آن لائن)پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن میں پاک افغان سرحد پر ٹیکسی اسٹینڈ سے کچھ ہی دور پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زور […]

  • نیب اور خیبر پختونخوا حکومت کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نیب اور خیبر پختونخوا حکومت کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط اسلام آباد (اے پی پی، ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو اور خیبر پختونخوا حکومت کے مابین کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف آگاہی کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ نیب کی جانب سے یا دداشت پر ڈائریکٹر آگاہی […]

  • خیبرپختونخوا حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی

    خیبرپختونخوا حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی پشاور(آئی این پی ملت آن لائن)خیبرپختونخوا کی حکومت مالی بحران کا شکار ہوگئی،صوبے میں ترقیاتی پروگرام کے بجٹ سے25فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،محکمہ صحت کے بجٹ سے بھی تین ارب روپے کٹوتی کرلی گئی،طبی آلات کی خریداری اور بھرتیاں روک دی گئیں،افسروں کو ملنے والا فیول […]