خیبر پختونخوا خبریں

خیبرایجنسی: طورخم بارڈر پر دو دھماکے، 5 افراد زخمی

  • خیبرایجنسی: طورخم بارڈر پر دو دھماکے، 5 افراد زخمی خیبر ایجنسی(ملت آن لائن)خیبر ایجنسی میں افغانستان سے متصل طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 5 پاکستانی سیکورٹی زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے بعد پاک افغان طورخم بارڈ بھی بند کر دیا گیا ہے جب کہ زخمیوں […]

  • تعلیم ہی امیر اور غریب کا فرق مٹا سکتی ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے

    تعلیم ہی امیر اور غریب کا فرق مٹا سکتی ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے پشاور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ تعلیم کو زیور بنانے والے قوموں نے دنیا پر راج کیا ہے اور تعلیم ہی ملک میں امیر اور غریب کا فرق مٹا سکتی ہے۔ پشاور میں […]

  • خیبرپختون خوا حکومت کی ڈینگی کے خلاف کارکردگی بدترین قرار

    خیبرپختون خوا حکومت کی ڈینگی کے خلاف کارکردگی بدترین قرار پشاور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے ڈینگی سے نمٹنے میں خیبرپختون خوا حکومت کی کارکردگی کو بدترین قرار دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے تاخیر سے پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس […]

  • ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری

    ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری پشاور(ملت آن لائن) پشاورہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایم ڈی خیبر بینک شمس عبدالقیوم کو برطرف کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جسے انہوں نے 8 ستمبر کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔ پشاور ہائیکورٹ […]

  • پشاور میں فلور ملز کالعدم داعش کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال ہونے کا انکشاف

    پشاور میں فلور ملز کالعدم داعش کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال ہونے کا انکشاف پشاور(ملت آن لائن)دلہ زاک روڈ پر قائم فلور ملز کو کالعدم تنظیم داعش کے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پشاور میں دلہ زاک روڈ فلورملز میں پاک فوج، حساس اداروں، پولیس اور سی ٹی […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کا ایم ڈی خیبربینک کو فارغ کرنے کا فیصلہ

    خیبرپختونخوا حکومت کا ایم ڈی خیبربینک کو فارغ کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر بینک کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹانے سمیت کئی […]