خیبر پختونخوا خبریں

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

  • پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں پشاور(ملت آن لائن)پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسپتال میں زیر علاج مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون اور ایک بچہ دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی […]

  • کے پی کے میں بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

    پشاور(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ نمائندہ جیونیوز کے مطابق اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات میں بلین ٹری سونامی منصوبے میں محکمہ جنگلات کے145 افسران واہلکار مالی و پیشہ ورانہ کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔ دستاویزات […]

  • مہمند ایجنسی میں آپریشن کے دوران بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد

    مہمند ایجنسی(ملت آن لائن)ہلکا پلندرہ میں آپریشن ردالفساد کے دوران انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی اور اس دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے۔ پاک فوج […]

  • جماعت اسلامی کا پختونخوا حکومت چھوڑنے پر غور

    پشاور(ملت آن لائن) جماعت اسلامی کی صوبائی پارلیمانی کمیٹی نے خیبر پختون خوا حکومت سے نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینئر وزیر عنایت اللہ خان کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، وزارتیں چھوڑنے اور حکومت سے الگ ہونے پر غور کیا […]

  • خیبرپختونخوا :پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے راستے جدا ہونے کا امکان

    پشاور(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا میں قومی وطن پارٹی کے حکومتی اتحاد سے نکالے جانے کے بعد تحریک انصاف کے سرپرجماعت اسلامی سے بھی راستے جدا ہونے کی تلوارلٹک گئی ہے۔ جماعت اسلامی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ایم ڈی بینک آف خیبرکے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کے باوجودکوئی […]

  • پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

    پشاور(ملت آن لائن)پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اور اب متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں سے بھی ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے ہیں۔ پشاور کے حیات […]