خیبر پختونخوا خبریں

کے پی بلین ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی نشاندہی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)ریحام خان نے خیبر پختونخوا کے بلین ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی نشاندہی کی ہے۔ ریحام خان نے خیبر پختونخوا کے احتساب کمیشن کے پاس پڑی ایک درخواست ٹویٹ کی ہے جس کے مطابق ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر مردان نے پودوں کے ٹھیکوں میں صرف ایک سال میں ساڑھے چار […]

  • پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

    پشاور(ملت آن لائن)شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں […]

  • خیبرپختون خوا پولیس کے لاکھوں روپے کے 13 سراغ رساں کتے ہلاک

    پشاور(ملت آن لائن)خیبرپختون خوا پولیس کے لاکھوں روپے مالیت کے 13 سراغ رساں کتے ہلاک ہوگئے۔صوبائی پولیس کی دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوئی۔ ایک طرف خیبرپختون خوا دہشت گردی کی لہر سے دوچار ہے اور دوسری طرف پولیس کی غفلت کے باعث مجرموں کا پتہ لگانے والے لاکھوں روپے مالیت کے […]

  • خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاءاللہ آفریدی

    پشاور(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے اور احتساب کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، عمران خان کو چیلنج دیتا ہوں کہ […]

  • باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

    باجوڑ(ملت آن لائن)باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ناواگئی میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔جس جگہ دھماکا ہوا وہاں قریب ٹرک بھی موجود تھا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحویل ناواگئی کے علاقے چہارمنگ میں دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا جو سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جب کہ […]

  • پشاور میں 24 گھنٹوں میں بارش سے 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    پشاور(ملت آن لائن)پشاور میں 24 گھنٹوں کےدوران ہونے والی بارش سے حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ٹی ایم […]