خیبر پختونخوا خبریں

ن لیگ کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

  • پشاور(ملت آن لائن) نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ ٹاسک مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھا کو سونپ دیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں […]

  • پشاورایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2 کلو ہیروئن برآمد

    پشاور(ملت آن لائن)باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم […]

  • وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت، ایم پیز کا گروپ میدان میں آگیا

    پشاور(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف ایک مرتبہ پھر بغاوت شروع ہوگئی ہے۔عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ صوبائی وزیرتعلیم و تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف خان اور سینئر وزیر شہرام خان ترکئی متعدد ایم پیز کا گروپ بنا کر وزیر […]

  • سوات میں ملبے میں پڑا پرانا دستی بم پھٹنے سے 5 بچے زخمی

    سوات(ملت آن لائن)سوات کے علاقے بری کوٹ میں اسکول کے باہر پڑے تعمیراتی ملبے پڑا دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہوگئے۔ بری کوٹ کے علاقے شموزئی میں اسکول کے قریب ملبے میں پڑا بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں قریب ہی کھیلنے والے 5 بچے زخمی ہوگئے۔ […]

  • خیبر پختونخوا ، 50 سے کم طلبا والے اسکولوں کی بندش شروع

    پشاور(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے پچاس سے کم طلبا والے سرکاری اسکولوں کی بندش کے فیصلہ پر عمل درآمد کا آغاز کرتے صوبہ کے مختلف علاقوں میں متعدد سکول بند کردئیے ہیں جن کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی گئی ۔ صوبائی حکومت نے […]

  • پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

    پشاور(ملت آن لائن)پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران گراں فروشی اور کم مقدار میں پیٹرول و ڈیزل ڈالنے کے الزام میں فلنگ اسٹیشن کے 3منیجرز سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مارے گئے جس میں مقررہ قیمت سے زائد […]