خیبر پختونخوا خبریں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

  • پشاور(ملت آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور میں فائرنگ کے واقعے کے تین افغان سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو افغان باشندے ہیں اور پشاور میں […]

  • پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، میجر اور ایک اہلکار شہید

    پشاور(ملت آن لائن)پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے میجر اور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزررہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار […]

  • کے پی حکومت کی اقوام متحدہ سے مالی تعاون کی اپیل

    پشاور(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مالی اور فنی تعاون کیا جائے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر عارف یوسف کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں […]

  • خیبرایجنسی ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام؛ 2 خود کش حملہ آورہلاک

    خیبر ایجنسی(ملت آن لائن)ذخہ خیل میں ایف سی نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 حملہ آور ہلاک کردیے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عام (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے ذخہ خیل کی سرحدی چوکی پر خودکش حملہ آوروں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی […]

  • اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا، اسفندیار ولی

    پشاور(ملت آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم […]

  • جنوبی وزیرستان میں تین روزہ پولیو مہم

    جنوبی وزیرستان(ملت آن لائن) فاٹا کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں تین روزہ پولیو مہم کاآغاز ہوگیا ۔مہم کے دوران 3 لاکھ 40ہزار کے قریب پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے ہائی رسک علاقوں میں پولیومہم آج سے شروع ہوگئی […]