خیبر پختونخوا خبریں

شمالی وزیرستان، افغان بارڈر تجارتی مقاصد کیلیے کھولنے کا فیصلہ

  • پشاور(ملت آن لائن) شمالی وزیرستان، افغان بارڈر تجارتی مقاصد کیلیے کھولنے کا فیصلہ۔وفاقی حکومت اور سیکیورٹی فورسزنے افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کا غلام خان بارڈر تجزیاتی بنیادوں پر کھولنے کافیصلہ کیاہے تاہم یہ روڈصرف تجارت کیلیے استعمال ہو گا۔ ایجنسی کے عمائدین نے آرمی چیف، گورنر اور دیگراعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا تھاکہ وہ […]

  • ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

    ڈی آئی خان(ملت آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی ڈی آئی خان ریجن نے نواب ڈیرہ میں کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا اور 4مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ڈی آئی خان ریجن کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 کلو گرام بارودی مواد، 2 ڈیٹونیٹر، ڈیڑھ کلو […]

  • پشاورٕ۔ سیکیورٹی فورسزکی مشترکہ کارروائی 2 دہشت گرد ہلاک

    پشاور(ملت آن لائن)چمکنی کے علاقے شاہ پور میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے پشاورمیں چمکنی کے علاقے شاہ پور میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے ایک […]

  • پشاور کے نواحی علاقے میں بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی

    پشاور(ملت آن لائن) پشاور کے نواحی علاقے میں بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی،سی سی پی او طاہر خان کے مطابق واقعہ میں فائرنگ کے تبادلےمیں 5 اہلکار زخمی ہوئے۔ سی سی پی او طاہر خان کے مطابق فلور مل میں آئی ای ڈیز بنائی جارہی تھیں۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت ابھی تک نہیں […]

  • خیبرپختونخواہ سے بڑی مقدارمیں اسلحہ و بارود برآمد

    پشاور(ملت آن لائن)ایف سی نے خیبرپختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں اکاخیل، گلی خیل اور غائبی نوکیا میں خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، جس میں بڑی مقدار […]

  • پشاور : ایک گھنٹے میں شوکت خانم کیلئے 8 کروڑ روپے کے عطیات جمع

    پشاور (ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے پشاورمیں شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈریزنگ تقریب منعقد ہوئی۔چیئرمین تحریک انصاف نے پشاورمیں شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ افطاری کے بعد ایک گھنٹے میں مخیر حضرات کی جانب سے شوکت خانم کیلئے تقریباً 8 کروڑ روپے کاعطیہ جمع ہوگیا۔ […]