خیبر پختونخوا خبریں

پشاورہائی کورٹ کے تین نئے ججز نے حلف اٹھالیا

  • پشاور(ملت آن لائن)پشاورہائی کورٹ کے تین نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ،چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے حلف لیا ۔پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی حلف برداری تقریب ہوئی جس میں تین ایڈیشنل ججز شکیل خان،ناصر محفوظ اور ارشد علی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ، جس کے بعد ہائی کورٹ کے […]

  • پشاور میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

    پشاور(ملت آن لائن)حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے اور او پی ڈی بند کرانے کی وکشش کے دوران پولیس کے لاٹھی چارج سے 3 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے، بدھ کی صبح ڈاکٹرز […]

  • تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امامت شروع کر دی

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امامت شروع کر دی جن کی حالیہ تصویر سامنے آگئی ہے جس میں وہ نتھیا گلی میں پارٹی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کے ساتھ نماز ادا کر رہے ہیں۔ فصیلات کے مطابق عمران خان کے سینئر مشیر برائے بیرونی تجارت اور برطانیہ […]

  • پشاور میں اسلامیہ کالج کا اسسٹنٹ پروفیسر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

    پشاور (ملت آن لائن ) پشاور میں تعلیم دینے والے منشیات مہیا کرنے لگے ، پولیس نے اسلامیہ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر بشیر احمد کی گاڑی سے آئس ہیروئن اور چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ ریگی ماڈل ٹاﺅن پولیس نے اسلامیہ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر کی کار کو روک […]

  • نئے تعلیمی سال سے کالجز میں داخلے آن لائن کرنے کا فیصلہ

    پشاور(اے پی پی)محکمہ ہائرایجوکیشن خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی سال سے تمام سرکاری کالجز میں داخلے آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہائیرایجوکیشن مینجمنٹ انفارمیشن سیل(ایچ ای ایم آئی ایس)کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے طلبہ وطالبات کو مطلع کیاگیا ہے کہ اس سال تمام سرکاری کالجز میں […]

  • کے پی کے بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی رکن اپنے ہی اسپیکر پر برس پڑے

    پشاور(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ایم پی اے قربان علی اپنی ہی جماعت کے سپیکر اسد قیصر پر برس پڑے اور نیب سے ان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت بجٹ اجلاس جاری تھا کہ پاکستان تحریک […]