خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں تبدیلی ، بیرون ممالک سے 20سینئر ڈاکٹرز خدمات سر انجام دینے وطن واپس آگئے

  • پشاور (ملت آن لائن ) خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں تبدیلی آگئی ، بیرون ممالک سے 20سینئر ڈاکٹروں نے وطن واپس آکر خدمات سرانجام دینا شروع کر دیں ۔ پاکستان میں مناسب تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے یورپ اور خلیجی ممالک میں خدمات سرانجام دینے والے 20سینئر ڈاکٹر وطن واپس آگئے جنہوں نے […]

  • خیبر پختونخوا کا متوازن بجٹ

    خیبرپختونخوا کی حکومت نے6کھرب تین ارب روپے کا پانچواں اور آئینی طور پر اپنا آخری بجٹ پیش کردیا ہے‘ بجٹ کو تین حصوں فلاحی، انتظامی اور ترقیاتی میں تقسیم کیا گیا۔جس کی بنا پر اسے متوازن بجٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔غیر ترقیاتی و جاریہ اخراجات کے لیے 388 ارب روپے اور دو کھرب 8 ارب […]

  • کے پی کے کا بجٹ پیش،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

    پشاور..ملت آن لائن… خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے لیے 6 کھرب 3 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرت صدارت شروع ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے مالی سال 18-2017 کا بجٹ پیش کیا۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ تقریر […]

  • صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون جاری ہے، تناؤ نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    اسلام آباد ( ملت آن لائن،اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ عوام دوست اور متوازن ہے، پارلیمنٹ کی موجودگی میں پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ اپوزیشن اسمبلی کیوں لگا رہی ہے، صرف سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کے لئے ایسا کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان فاٹا اصلاحات […]

  • پشاور کے3 گرڈ اسٹیشنوں پر مشتعل مظاہرین نےدھاوابول دیا

    پشاور(ملت آن لائن)پشاور کے تین گرڈ اسٹیشنوں پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا، سخی چشمہ گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کے بعد زبردستی اپنے علاقوں میں بجلی بحال کردی۔ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن کی بیرونی دیوار اور گارڈ روم کوبھی نقصان پہنچایا اور شیشے توڑ دیئے جس کے بعد پولیس اور واپڈا حکام […]

  • پشاور جرگہ، زرداری کے جاتے ہی کارکن لڑ پڑے

    پشاور: (ملت آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں فاٹا گرینڈ جرگے میں آصف زرداری کے جاتے ہی جیالے آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ جذباتی کارکنان نے لڑائی کے دوران ایک دوسرے کو کرسیاں دے ماریں۔ بے قابو جیالوں کی ہلڑ بازی سے فاٹا کنونشن میدان جنگ بن گیا۔ ہاتھا پائی اور کرسیاں چلنے سے متعدد […]