خیبر پختونخوا خبریں

گورنر خیبرپختونخوا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ، ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ ، حل کیلئے تجاویز دیں

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی،ارکان اسمبلی نے ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور حل کیلئے تجاویز دیں،گورنر نے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔بدھ کوگورنر خیبرپختونخوا اقبال […]

  • پشاور میں میٹرو بس منصوبے کی ابھی تک فزیبلٹی رپورٹ نہیں بن سکی، امیر مقام

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ پشاور میں میٹرو بس منصوبے کی ابھی تک فزیبلٹی رپورٹ نہیں بن سکی،خیبرپختونخوا میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے،فلاحی منصوبوں کی مخالفت کرنے والے اب منصوبوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔منگل کو […]

  • مشعال کیس: مزید دو ملزمان گرفتار، مجموعی تعداد 38ہوگئی

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) مشعال خان قتل کیس میں دو مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا‘ ملزمان کو گزشتہ روز سامنے آنے والی ویڈیو سے شناخت کیا گیا‘ مشال خان قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 38 ہوگئی۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق مشعال خان قتل کیس میں […]

  • کرم ایجنسی :مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 5 بچوں سمیت 10 جاں بحق

    کرم ایجنسی (دنیا نیوز ) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سدہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ کرم ایجنسی میں ایک بار پھر دہشتگردی کی کارروائی ہوئی ، تخریب کاروں نے بارودی سرنگ کے ذریعے دھماکا کر ڈالا ۔ پولیٹیکل انتظامیہ […]

  • گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے روٹری انٹرنیشنل کے 10رکنی وفد سے ملاقات

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے موذی امراض کے خاتمے میں روٹری انٹرنیشنل کے کردار کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ملک بھر سے پولیوکے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے اور فاٹاسے تقریباً پولیو کامکمل خاتمہ ہوچکاہے۔وہ پیرکے روز روٹری انٹرنیشنل کی دس رکنی وفد سے گفتگو کررہے […]

  • مردان میں پیپلزپارٹی کا جلسہ بدنظمی کا شکار رہا

    مردان (ملت آن لائن + آئی این پی) مردان میں پیپلزپارٹی کا جلسہ بدنظمی کا شکار رہا،پولیس اور شرکاء میں ہاتھا پائی ہوئی جبکہ آصف زرداری کیلئے مختص واک تھروگیٹ کو لوگوں نے گھیرلیا۔پیر کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق مردان میں پیپلزپارٹی کا جلسہ بدنظمی کا شکار رہا،پولیس اور جلسے کے شرکاء میں […]