خیبر پختونخوا خبریں

باجوڑایجنسی میں چھٹی مردم شماری آج شروع ہوگی

  • باجوڑایجنسی (ملت آن لائن+ آئی این پی) باجوڑایجنسی میں چھٹی مردم شماری آج شروع ہوگی،مردم شماری کیلئے باجوڑایجنسی میں تمام تر ا نتظامات مکمل ،کنٹرول روم قائم ، ایجنسی میں مردم شماری دو مرحلوں میں مکمل کی جائیگی ، پاک فوج ، باجوڑ سکاؤٹس اور باجوڑ لیویز فورس کے جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں […]

  • پشاور،چھاپے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ماراگیا

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور کے تھانہ انقلاب کی حدود میں اشتہاری کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ تھانہ انقلاب کے علاقے زندئی سر میں پولیس نے اشتہاری کی اطلاع پر […]

  • پشاور، محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی ، بھتہ خورگرفتار

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرکے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا‘ ملزم نے نوشہرہ کے ایک تاجر سے 10لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ جمعرات کو پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایک بھتہ خور کو گرفتار کرلیا […]

  • پشاور: چھاپے کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

    پشاور: (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر حار کلے کے علاقے میں اشتہاری ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران اشتہاری نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے ایک پولیس اہلکار شاہ فیصل جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ […]

  • خیبر پختونخوا اور چینی کمپنی کے مابین گدھوں کی برآمدکی یاداشت پر دستخط

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) خیبر پختونخوا اور چینی کمپنی کے مابین گدھوں کی برآمدکی یاداشت پر دستخط ،چینی کمپنی چھن چھیان انسپکشن اینڈ کوآرتائن کے پی کے میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی ،ابتدائی طور پر منصوبے پر 5 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے،منصوبے کے تحت گدھوں کی […]

  • پرویز خٹک نے چینی سی پی آئی کے نائب صدر کو اعزازی شیلڈ پیش کی

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چین کے صوبہ شومن کے چیف ایگزیکٹو اور سی پی آئی کے نائب صدر کو اعزازی شیلڈ پیش کی ۔ بیجنگ میں روڈ شو کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبہ شومن کے چیف ایگزیکٹو اور سی […]