خیبر پختونخوا خبریں

چینی سرمایہ کاروں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اطلاعات

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اطلاعات کے پی کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ , غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سیکورٹی کیلئے خصوصی فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے، اس کیلئے 5 ہزار اہلکار بھرتی کیے جائیں گے۔ بیجنگ میں […]

  • اقتصادی راہداری منصوبے پر پورا پاکستان یکجا ہے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے آ ئندہ ماہ بیجنگ میں دی بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے منعقدہونے والے عالمی تعاون فورم کو خوش آ ئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے پر پورا پاکستان یکجا ہے ،اس کی ایک […]

  • یونیورسٹی انتظامیہ نے مشال پر توہین رسالت کا الزام لگانے کا کہا، مرکزی ملزم کا اعتراف

    مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم وجاہت نے اپنے اعترافی بیان میں واقعے کی ذمہ داری یونیورسٹی انتظامیہ پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ نے مشال اور ساتھیوں پر توہین رسالت کا الزام لگانے کا کہا جس پر مشال کے خلاف طلبا کو اشتعال دلایا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا […]

  • دی بیلٹ اینڈ روڈ علاقائی سطح پر پائیدار قیام امن اور مشترکہ خوشحالی کا نظریہ ہے: خٹک

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چینی صدر شی جن پنگ کے وژن دی بیلٹ اینڈ روڈ کو علاقائی سطح پر پائیدار قیام امن اور مشترکہ خوشحالی کا نظریہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخواہ دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم […]

  • طلبہ نے میرے اوپرگستاخی کاالزام لگایاجس کی میں نے تردید کی

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) مشعال خان کے دوست عبداللہ نے عدالت میں بیان ریکارڈکرادیا،بیان میں عبداللہ نے کہا ہے کہ طلبہ نے میرے اوپرگستاخی کاالزام لگایاجس کی میں نے تردید کی طلبہ نے مجھے زدوکوب کیا،طلباء نے مجھ سے زبردستی مشعال پرگستاخی کاالزام لگانے کامطالبہ کیا،میرے منہ سے نہ سننے کے […]

  • مشال خان کیس میں اب تک 16نامزد اور 6دوسرے افراد گرفتار کئے گئے

    پشاور (ملت آن لائن +‌آئی این پی ) آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے مشال خان کیس میں اب تک 22ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں،گرفتار ملزمان میں 16نامزد اور 6دوسرے افراد شامل ہیں،کیس میں ایف آئی اے سے بھی مدد مانگ لی گئی ہے،پولیس نے تفتیش میں بہت حد تک کامیابی حاصل […]