خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا اور چینی کمپنیوں کے مابین انرجی ،فری صنعتی زون اور آئی ٹی سمیت تعاون کے 12معاہدوں پر دستخط

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) خیبرپختونخوا اور چینی کمپنیوں کے مابین انرجی فری صنعتی زون،آئی ٹی اور سڑکوں کی تعمیر سمیت تعاون کے 12معاہدپر دستخط صوبائی وزیر عنایت اللہ نے معاہدوں پر دستخط کیے، چینی کمپنی حطار انڈسٹریل زون میں 225میگاواٹ بجلی کا منصوبہ لگائے گی، صوبے میں 200ایکٹر پر مشتمل ٹیکنالوجی […]

  • مشال خان کے فیس بک اکاؤنٹ کا فرانزک معائنہ شروع

    اسلام آباد/ مردان: (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کی ہلاکت کی تحقیقات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا پولیس نے ایف آئی اے کو مقتول طالب علم کے فیس بک اکاؤنٹ کے فرانزک معائنے کی درخواست دی ہے جس پر ایف آئی اے نے ڈیٹا حاصل کر کے فیس بک انتظامیہ کو […]

  • مشال قتل کیس میں گرفتار مزید 7 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال قتل کیس میں گرفتار مزید 7 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ مشال قتل کیس میں گرفتار مزید 7 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے […]

  • نوشہرہ میں نوجوان کی فائرنگ سے باپ، بھائی اور 2 بچے قتل

    نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اکبر پورہ میں نوجوان نے فائرنگ کر کے باپ، بھائی اور 2 بچوں کو قتل کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں مختلف مقدمات میں ملوث ایک ملزم نے والدین سے اپنے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کے لئے زمین فروخت کرنے کا مطالبہ کیا تاہم گھر والوں نے ایسا کرنے سے انکار […]

  • خٹک نے طالب علم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پر دستخط کر دئیے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پر دستخط کر دئیے۔ دستخط کے بعد سمری رجسٹرار پشاورہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی ۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

  • طالبعلم کا قتل، رجسٹرار کے 2 نوٹی فیکیشنز نے یونیورسٹی کا کردار مشکوک بنا دیا

    مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین مذہب کے الزام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالبعلم مشعال خان سے متعلق یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے 2 نوٹی فکیشنز نے یونیورسٹی کے کردار کو مشکوک بنا دیا ہے۔ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے مشعال خان سمیت 3 طلبا کے بارے میں […]