خیبر پختونخوا خبریں

مردان: ولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ درج‘ 8 گرفتار

  • مردان (ملت آن لائن +‌آئی این پی) عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ تھانہ شیخ ملتون میں درج کرلیا گیا‘ نامزد 20ملزمان میں سے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ 7اے ٹی اے 302 اور 297 کے تحت تھانہ شیخ ملتون […]

  • پشاورکو تباہی سے بچا لیاگیا،دہشتگرد گرفتار،بم برآمد

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرکے بم برآمد کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق انسدادی دہشتگردی کے ادارے (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور دہشتگرد جمیل کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے قبضے […]

  • تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے بیٹی کو کوہاٹ کے سرکاری سکول میں داخل کرا دیا

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) تحریک انصا ف کے ایم پی اے نے تاریخ رقم کر دی جنہوں نے اپنی بیٹی کوکوہاٹ کے سرکاری سکول میں داخل کرا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو سرکاری سکول میں داخل […]

  • اٹک پولیس کا سرچ آپریشن، 7مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    اٹک (ملت آن لائن + آئی این پی) اٹک کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔منگل کو پولیس کے مطابق حسن ابدال،نیوائیرپورٹ،حضرو اور جنڈ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔آپریشن میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا […]

  • پشاور ، ضلعی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ارکان نے ایک دوسرے کے گریبان پھاڑ دیئے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور کی ضلعی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کی گئی،اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے گالم گلوچ اور ہاتھاپائی کرتے ہوئے ایک دوسرے کے گریبان پھاڑ دیئے۔منگل کو پشاور کے ضلعی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامیہ آرائی ہوئی،اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے ایک دوسرے سے گالم گلوچ […]

  • صحت کے شعبے میں حوصلہ افزا نتائج کی توقع ہے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو) پشاور نے میڈیکل ایجوکیشن میں اصلاحات اور سٹینڈرڈائزیشن کاجوسلسلہ شروع کررکھا ہے ا س سے صحت کے شعبے میں حوصلہ افزا نتائج کی توقع ہے۔ وہ کے ایم یو انسٹی آف ہیلتھ پروفیشن ایجوکیشن کے […]