خیبر پختونخوا خبریں

شعبہ صحت میں ریسرچ اورمعیار پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ شعبہ صحت میں ریسرچ اورمعیار پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس ضمن میں موجودہ حکومت شعبہ صحت کی بہتری اورمعیاری ریسرچ اور تعلیم کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے۔وہ […]